نوازشریف سپریم کورٹ کے خلاف 1997 والا کھیل کھیلنا چاہتے ہیں: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے معروف ہدایتکار فلم انڈسٹری پاکستان سید نور نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر کامران چیمہ، ہارون وڑائچ، سابق ارکان مزید پڑھیں

کراچی میں فیکٹری کے باہر راشن کی تقسیم کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی(آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سائٹ کراچی کے علاقے میں نجی فیکٹری کے باہر راشن تقسیم کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیاہے، بھگدڑ مچنے سے بچوں اور عورتوں کی قیمتی جانیں ضائع ہوئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی عمران خان کو سائیڈ کرے اور پھر ہمارے ساتھ مذاکرات کرے،رانا ثنا اللہ

لاہور(آن لا ئن)وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی مشروط پیش کش کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل،عوام کو کوئی ریلیف نہ دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بغیر کسی ردوبدل کے آئندہ 15 روز کے لئے برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔صرف مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے مزید پڑھیں

اس بینچ میں تو دو جج وہ ہیں جنہوں نے میرے خلاف فیصلہ دیا، جب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا فل کورٹ بنائیں اس کا فیصلہ سب کو قبول ہوگا،نواز شریف

لندن(آن لائن)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوا م کھڑے ہو جا ئیں، قوم آنکھیں کھو لے اس کے سا تھ بھیا نک مذاق ہو رہاہے اس بینچ میں تو دو جج مزید پڑھیں

مہنگائی میں مزید اضافے کا امکان،پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے سے بھی مہنگائی بڑھی،رپورٹ

اسلام آباد (آن لائن) وزارت خزانہ نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ بنیادی اشیاء کی طلب اور مزید پڑھیں

حج پالیسی 2023 پر ہونے والے عملدرآمد پر غور، حجاج کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبد الشکور نے جمعہ کے روز ملاقات کی جس میں حج پالیسی 2023 پر ہونے والے عملدرآمد پر غور کیا گیا۔ وزارت خزانہ اعلامیہ مزید پڑھیں

عبدالقادر پٹیل کا متحدہ عرب امارات کے وفد کے ہمراہ ریجنل بلڈ سنٹر کا دورہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ وزارتِ صحت محفوظ انتقال خون کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنارہی ھے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ڈی جی ہیلتھ کے ہمراہ مزید پڑھیں

رجسٹرار سپریم کورٹ کا سرکلر عدالت عظمیٰ کے ایک فرد کا فیصلہ ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا سرکلر عدالت عظمیٰ کے ایک فرد کا فیصلہ ہے، ترازو کے پلڑے برابر نظر آنے چاہئیں، فل کورٹ بنچ بنانے کا مزید پڑھیں

بینچ ٹوٹنے سے ظاہر ہورہا ہے کہ اعتماد کا فقدان ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بینچ ٹوٹنے سے ظاہر ہورہا ہے کہ اعتماد کا فقدان ہے، اگر اعتماد بحال کرنا ہے تو فل کورٹ ہو،سپریم کورٹ کا بینچ دوبارہ ٹوٹنے پر اظہار خیال مزید پڑھیں