الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ آگے کرنے کا اختیار حاصل ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہماری سمجھ کے مطابق الیکشن کمیشن کو تاریخ آگے کرنے کا اختیار حاصل ہے، تمام اسمبلیوں کے الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔میڈیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے شہبازگل کوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

لاہور(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ میں شہبازگل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

عدلیہ اصلاحات بل کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اثرات نہیں ہوں گے،اعتراز احسن

اسلام آباد(آن لائن)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدلیہ کے بارے میں بل کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اثرات نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومت کو 90 روز کے آس مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹ کو آوٹ سورس کرنا ایجنڈے میں شامل ہیں۔انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کو بطور ٹرانزیکشن ایڈوائزر مقرر کرنے کی منظوری متوقع ہے۔وزارت ہاوسنگ کیلئے مزید پڑھیں

یورپی یونین کی طرف سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

یورپی یونین نے پاکستان کو زیادہ خطرے والے ممالک کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہم یورپی یونین کی طرف سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں سے گندم کی زیر کاشت 7 لاکھ 24 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے کونقصان ہوا، ہدف 17 لاکھ ٹن کم ہوگیا

اسلا م آبا د (آن لا ئن) نیشنل فوڈ سکیورٹی کی رپورٹ کے مطابق بارشوں سے گندم کی زیر کاشت 7 لاکھ 24 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے کونقصان ہوا، حالیہ بارشوں سے گندم کا پیداواری ہدف 17 لاکھ ٹن مزید پڑھیں

اقتدار کیلئے بلاول اپنے نانا اور والدہ کی قربانی کا سودا کر چکے ہیں،علی زیدی

کراچی(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ اقتدار کیلئے بلاول اپنے نانا اور والدہ کی قربانی کا سودا کر چکے ہیں۔وزیر خارجہ بلاول زرداری کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے سابق وفاقی مزید پڑھیں