اسلا م آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(آن لائن) مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس پر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجرزبینچ سماعت کرے گا۔ ساجد نامی ایک شہری کی درخواست پر لارجربنچ سماعت مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کا کراچی میں آج سے 30مارچ کے درمیان گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی(آن لائن)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج(بدھ)29سے 30مارچ کے درمیان گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بارش برسانے والی مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل مزید پڑھیں

روس سے پہلا آزمائشی خام تیل کارگو اپریل میں لانے کی منصوبہ بندی ہے۔ وزارت پٹرولیم

اسلام آباد (آن لائن) وزارت پیٹرولیم نے کہاہے کہ روس سے جلد سستا تیل پاکستان لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ منگل کے روز اپنے ایک بیان میں ترجمان وزارت پیٹرولیم کا کہنا تھا روس سے پہلا آزمائشی خام تیل کارگو مزید پڑھیں

شہداء کے خاندانوں کو اپنے پیاروں کی قربانی پر سلام پیش کرتا ہوں، عارف علوی

اسلام آباد (آن لائن)صدرمملک عارف علوی نے پاک فوج کے شہیداہلکار کے لواحقین سے ٹیلی فون کیا اور اظہار تعزیت کیا،صدر مملکت نے حوالدار اظہر اقبال کے والد اور نائیک محمد اس کے بھائی سے رابطہ کیا،حوالدار اظہر اقبال اور مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تعداد28

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں ایک ہی دن عمران خان پر 15 مقدمات درج کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویزات کے مطابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں پنجاب،خیبر پختونخوا الیکشن کیس

اسلام آباد(آن لائن)پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کے التواء کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی کے علاوہ حکومتی اتحادکے رہنما بھی عدالتی کاروائی سننے کیلئے کمرہ عدالت میں موجودتھے، وفاقی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری کا گورنر ہاوس میں 50ہزار افراد کو آئی ٹی کورسز کرانے کا اعلان

کراچی(آن لائن) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا ہیکہ عید کے بعد گورنر ہاوس میں 50 ہزار لوگوں کو آئی ٹی کورسز کرائے جائیں گے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری برنس روڈ پر قائم ریسٹورینٹ میں پسند کے کھانوں سے سحری مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ قاتل ہے، پاکستان میں سکون نہیں آنے دے گا،تحریک انصاف

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماوں نے رانا ثنا اللہ کے سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ ایک قاتل انسان ہے جو ملک میں سکون مزید پڑھیں

ججز کے اختلافی نوٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ججز کے اختلافی نوٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف آزاد مزید پڑھیں

ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا: عون چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر عون چوہدری نے کہا ہے کہ ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا،مستقبل کی سیاسی حکمت عملی بھی اتحادیوں کے ساتھ مل کر بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم مزید پڑھیں