قانون سازی کیخلاف صدر کو آئینی ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنا چاہیے،بابر اعوان

لاہور(آن لائن) پاکستا ن تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان نے کہا ہے کہ 13 جڑی بوٹیاں اور 22 لوٹوں نے جو کام کیا وہ غیر آئینی ہے، صدر اسے واپس کر سکتے ہیں یا سپریم کورٹ کو ریفرنس بھجوا مزید پڑھیں

ہمیں آئندہ بھرپور مینڈیٹ ملے گا،کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں ہوگی، عمران خان

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پْرامید ہیں کہ آ والے وقت میں ہمیں بھرپور مینڈیٹ ملے گا اور کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔تفصیل کے مطابق عمران خان سے بد مزید پڑھیں

جنہوں نے5 ماہ تباہی کی، انہیں مزید حکومت دینے کی منطق پیدا کی جا رہی ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے انڈرٹیکنگ دینے کو تیار ہیں، عدالت کے کہنے پر حکومت کی طرف سے بھی انڈرٹیکنگ ہونی چاہئے، مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ برادرانہ و معاشی تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم نے ملاقات کی ہے۔وزارت خزانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں شخصیات مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ سوالیہ نشان ہے؟صدر عارف علوی

اسلا م آبا د (آن لا ئن)صد رمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ چیف جسٹس کاسوموٹوایکشن لینے کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ سوالیہ نشان ہے؟پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر سپریم کورٹ کو اعتماد میں مزید پڑھیں

جسٹس مندوخیل نے یوٹرن لیا، وضاحت بھی عجیب و غریب دی، فواد چوہدری

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل کی وضاحت کو عجیب و غریب قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

پی اے سی کا کرپشن کیسز میں نیب کی جانب سے پیش رفت نہ ہونے اور عدالتوں سے ریلیف ملنے پر اظہار برہمی

اسلام آباد (آن لائن)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اربوں روپے کرپشن کیسز میں نیب حکامِ کی جانب سے پیش رفت نہ ہونے اور عدالتوں کی جانب سے ریلیف ملنے پر برہمی اور افسوس کا اظہار کیا ہے،چیئرمین کمیٹی نور عالم خان مزید پڑھیں

قوم سے معافی مانگنے تک عمران خان سے بات نہیں ہو سکتی،شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں بلاخوف تردید کہنا چاہتا ہوں عمران نیازی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈیا ہے،عدالت عظمی کے دو معزز ججوں کا فیصلہ آیایہ فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ اور مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی کو چودہ روز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (آن لائن) جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری غلام مرتضیٰ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ کے کیس کی سماعت کی عدالت نے ایف آئی اے مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا فیس بک یا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں: ترجمان لاہور ہائیکورٹ

لاہور (آن لائن) ترجمان لاہور ہائیکورٹ نے وضاحت کی ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کا فیس بک یا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں بنایا گیا ہے، سوشل میڈیا ویب سائیٹس پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں