ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، پنجاب میں بارش کا امکان ہے، کشمیر، اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی مزید پڑھیں

ریاست اور ادارے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے، مریم نواز

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک، ریاست اور ادارے عمران خان جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے۔عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میں حل کرا دیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میں حل کرا دیا، سحر و افطار میں شہریوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی مزید پڑھیں

پاکستان آج جس جگہ کھڑا ہے یہ فیصلہ کن وقت ہے، آج جو فیصلے کئے جائینگے انکے دورس نتائج ہونگے: عمران خان

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پارٹی کے سینئر رہنمااور انتخابات کی تیاریوں کے لیے قائم الیکشن سیل کے کوارڈی نیٹر ہمایوں اختر خان نے زمان پارک میں تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر موجودہ مزید پڑھیں

نئی قانون سازی سے شخصی اختیارات کو عدالتی اختیار میں تبدیل کیا گیا ہے، شیری رحمان

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء سے کسی کے اختیار کو محدود نہیں کیا گیا، نئی قانون سازی سے شخصی اختیارات مزید پڑھیں

مشکل ترین معاشی حالات کے باوجود پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشکل ترین معاشی حالات کے باوجود پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا انہوں نے کہاکہ ہمیں معیشت کے حوالے سے سیاسی اختلافات سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیورویٹیور ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیورویٹیور ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم دیدیا،، وزیر قانون کو کیوریٹیوریویو ریفرنس واپس لینے کی ہدایت کردی،ذرائع نے بتایا کہ حکومت مزید پڑھیں

وزیراعظم کی لکی مروت میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس تھانہ صدر پر حملے کی شدید مذمت، ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 3 جوانوں کی شہادت پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لکی مروت، دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید

لکی مروت (آن لائن) لکی مروت میں دہشت گردوں کے پولیس پر حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت چار اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ صدر مزید پڑھیں

صدر علوی،ڈپٹی سپیکر اور عمران نیازی نے جوکام کئے وہ آئین توڑنے کے مترادف ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر، صدر مملکت اور عمران نیازی نے جو کیا وہ آئین توڑنے کے مترادف تھا، اب وقت آگیا ہے مزید پڑھیں