26ویں آئینی ترمیم درست سمت کی جانب قدم ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم درست سمت کی جانب قدم ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم پر مزید پڑھیں

خصوصی بنچز دیوانی،فوجداری مقدمات نمٹائیں گے، فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے بعد سپریم کورٹ میں پہلے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس اختتام کو پہنچ گیا، اجلاس میں سپریم مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل بن گئے

نئے چیف جسٹس کی تقرری پر سپریم جوڈیشل کونسل کی بھی تشکیل نو کر دی گئی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بن گئے۔ اس سے قبل چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ نہیں مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے۔ سرگودھا میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوئی نئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو: جسٹس منصور و جسٹس منیب بھی شامل

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کر دی گئی۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں 3 جج صاحبان شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس بننے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس پاکستان بننے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی چیف جسٹس پاکستان کی حلف مزید پڑھیں

غزہ مارچ سے گرفتار، مشتاق احمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

انسداددہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ غزہ مارچ پر گرفتار مظاہرین کے کیس کی سماعت اے ٹی سی اسلام آباد میں ہوئی، جج طاہر عباس مزید پڑھیں