پی پی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، آئینی ترامیم پر تجاویز پیش

مولانا فضل الرحمان سے پیپلز پارٹی کے وفد نے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، آئینی ترامیم پر تجاویز پیش کی گئیں۔ مولانا سے ملاقات میں آئینی عدالت کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے،ذرائع کے مطابق وہ لندن میں تین سے چار روز قیام کریں گے۔ شہباز شریف نے امریکا میں یو این جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے برطانوی مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش ہوئی ہے۔ ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، گوالمنڈی، کرشن نگر، گڑھی شاھو میں بادل برسے۔ مال روڈ، دھرم پورہ، ہربنس پورہ، کینال روڈ اور صحافی کالونی میں بھی بارش ہوئی۔ اسلام مزید پڑھیں

امریکا میں وزیرِاعظم شہباز شریف کے طے شدہ پروگرامز پر عمل نہ ہو سکا

وزیرِاعظم شہباز شریف کی دورۂ اقوامِ متحدہ کے دوران کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔ وزیرِ اعظم کی مصروفیات کی وجہ سے امریکی میڈیا کو انٹرویو اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کا طے شدہ پروگرام منسوخ کرنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج: ریسکیو کی 25 گاڑیاں صوابی پہنچا دی گئیں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے راولپنڈی کے احتجاج کے لیے ریسکیو کی 25 سے زیادہ گاڑیاں صوابی پہنچا دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق گاڑیوں میں فائر وہیکلز، ایمبولینسز اور دیگر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 40 سے زیادہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم ہیک کرنے کے الزام پر متعدد ایرانیوں پر فردِ جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم ہیک کرنے کے الزام پر متعدد ایرانیوں پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی گرینڈ جیوری نے گزشتہ روز خفیہ طور پر فردِ جرم کی منظوری دی اور مزید پڑھیں

امریکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ترجیح ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے تمام شعبوں میں امریکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ترجیح ہے۔ انہوں نے امریکا پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے خطاب کے دوران یہ بات کہی ہے۔ مزید پڑھیں

کسی کی ایکسٹینشن نہیں ہونی چاہیے، ہم روکیں گے: اعظم سواتی

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اعظم سواتی نے کہا کہ کسی کی ایکسٹینشن نہیں ہونی چاہیے، ہم اس کو روکیں گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

پشاور: 9 مئی مقدمات میں نامزد 18 ملزمان عدم ثبوت پر بری

انسدادِ دہشتگردی عدالت پشاور نے 9 مئی مقدمات میں نامزد 18 ملزمان کو عدم ثبوت پر بری کردیا۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج محمد اقبال خان نے 9 مئی مقدمات میں نامزد ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پراسیکیوشن کے مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی کی لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ چیئرمین محمود بشیر ورک کی زیرصدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی اجلاس میں مزید پڑھیں