گورنر کے پی چغلی کرنیوالا نالائق بچہ بنے ہوئے ہیں: بیرسٹرسیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک نہ رکھیں، گورنر اپنی نوکری بچانے کے لیے چغلی کرنے والا نالائق بچہ بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بیان مزید پڑھیں

ٹورازم ڈیولپمنٹ سے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر اُبھرے گا: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یوم سیاحت پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ٹورازم ڈیولپمنٹ سے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر اُبھرے گا، سیاحت کے فروغ مزید پڑھیں

آج پوری قوم وزیرِاعظم کا یو این کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا انتظار کر رہی ہے، رانا مشہود خان

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود خان نے کہا ہے کہ آج پوری قوم وزیرِاعظم کا یو این کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا انتظار کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

این اے97: ن لیگی رہنما کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر نظرِ ثانی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق ن لیگ کے رہنما علی گوہر بلوچ کی نظرِ ثانی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابقہ خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق دائر کی گئی درخواست نمٹا دی۔ درخواست پر سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات عدالت مزید پڑھیں

70 ارب روپے سے کراچی میں نیا انفرا اسٹرکچر بنایا جائے گا: مرتضیٰ وہاب

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم روزگار دینا چاہتے ہیں نوکریوں کا اعلان کیا ہے، 70 ارب روپے کی لاگت سے شہر میں نیا انفرااسٹرکچر بنایا جائے گا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کراچی واٹر کارپوریشن آفس مزید پڑھیں

طلباء کو تقسیم نہ ہونیوالے لیپ ٹاپ بڑی تعداد میں خراب ہونے کا انکشاف

لیپ ٹاپ اسکیم کے لیپ ٹاپ بڑی تعداد میں خراب ہو گئے۔ اس حوالے سے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ طلباء کو تقسیم نہ ہونے والے لیپ ٹاپس پڑے پڑے ناکارہ ہو گئے۔ دستاویزات مزید پڑھیں

سینئر ججز سے جسٹس منیب کا رویہ انتہائی درشت تھا: چیف جسٹس قاضی فائز نے جسٹس منصور کے خط کا جواب دیدیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس مزید پڑھیں