سپریم کورٹ میں تمام کورٹ رومز کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں تمام کورٹ رومز کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لائیو اسٹریمنگ سروسز چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی خصوصی ہدایت پر کی جا رہی ہے، لائیو اسٹریمنگ کی سروس مزید پڑھیں

تین طلاقیں اکٹھی دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے۔ چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں جہیز ایکٹ کی خلاف مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں پاکستانی روپے کی قدر میں آج ڈالر کے مقابلے میں کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 74 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول 22 کروڑ ڈالر میں صرف 2کروڑ 20لاکھ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ عالمی بینک نے سیلاب بحالی مزید پڑھیں

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے کی خوشخبری سنا دی۔ شرجیل میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پیپلز بس سروس کے لیے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی تعیناتی، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ملتوی، ساڑھے 8 بجے دوبارہ ہوگا

چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی بارے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا، ساڑھے 8 بجے دوبارہ ہو گا۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے احسن اقبال، خواجہ آصف، شائستہ پرویز ملک اور اعظم نذیر مزید پڑھیں

مریم نواز کی کوٹ لکھپت آمد، اپنی چھت اپنا گھر قرض سکیم سے زیرتعمیر گھر کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت اندرون پنڈی راجپوتاں آمد، اپنی چھت اپنا گھر قرض سکیم سے بننے والے گھر کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے قرض حاصل کرنے والی خاتون کے پلاٹ پر مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرنے کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن فیصل فرید چودھری نے توہین عدالت کی درخواست دائر مزید پڑھیں