سندھ میں یکم نومبر کو ہندوؤں کیلئے دیوالی کی عام تعطیل کا اعلان

ہندو برادری دیوالی کا تہوار یکم نومبر کومنائے گی، سندھ حکومت نے صوبے میں مقیم ہندو برادری کے لیے دیوالی کے موقع پر یکم نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت ہر سال دیوالی کے موقع پر ہندو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کی منظوری دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کی منظوری دے دی۔ اپوزيشن لیڈر عمر ایوب کی زیر صدارت اجلاس میں 26ويں آئينی ترمیم، ملکی سیاسی صورتحال، بانی پی ٹی آئی کے خلاف مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر کو معطل کردیا گیا

پنجاب یونیورسٹی میں سیکیورٹی گارڈز اور طلبا میں جھگڑے کے بعد چیف سیکیورٹی آفیسر کرنل (ر) عبید مسعود کو معطل کردیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے اس معاملے پر نوٹیفکیشن جاری کیا اور کہا کہ کرنل (ر) عمر خالد کو مزید پڑھیں

شرم آتی ہے جب ہم خود کو پارلیمنٹرین کہتے ہیں، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت ہار گئی، ہمیں خود کو پارلیمنٹرین کہتے ہوئے شرم آتی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اسد قیصر نے کہا مزید پڑھیں

صدر زرداری سے اسپیکر روسی فیڈرل کونسل کی قیادت میں وفد کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے روس کی فیڈرل کونسل کی اسپیکر کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات باہمی احترام اور دوطرفہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی مریم نواز کو سالگرہ پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ان کی 50ویں سالگرہ پر مبارکباد اور دعائیں دیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مریم بیٹی! سالگرہ مبارک ہو، آپ کو خوشی اور صحت مزید پڑھیں

عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کر دیا

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم نہ زیرغور ہے نہ ہی مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات کیلئے علی امین گنڈا پور کا عدالت سے رجوع

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کے لیے دائر درخواست کل سماعت کے لیے مزید پڑھیں

عمران کی صحت ٹھیک، بجلی بندش کی بات ناقابل قبول ہے: مصدق ملک

وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت ٹھیک ، بجلی بندش کی بات ناقابل قبول ہے۔ دنیا نیوزکے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم درست سمت کی جانب قدم ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم درست سمت کی جانب قدم ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم پر مزید پڑھیں