پنجاب، گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں دھول اڑائے بغیر صفائی کی جائے، راجہ جہانگیر

پنجاب کے سیکریٹری تحفظ ماحول راجہ جہانگیر انور نے ہدایت کی ہے کہ گرین لاک ڈاؤن والے علاقے میں دھول اڑائے بغیر صفائی کی جائے اور سڑکوں پر صاف پانی کا چھڑکاؤ کیا جائے۔ ایک بیان میں سیکرٹری محکمہ تحفظ مزید پڑھیں

گھوڑے کھیت میں آنے پر پولیس کو کیوں بتایا؟ چوہدری نے محنت کش کو خاندان سمیت علاقے سے نکال دیا

نے محنت کش کے گھر کو تالے لگا دیے، 3 گھنٹے میں گاؤں نہ چھوڑنے پر قتل کی دھمکی بھی دی۔ سیالکوٹ میں پنچایت کے فیصلے پر دربدر محنت کش خاندان کو پولیس نگرانی میں واپس گھر پہنچا دیا گیا۔ مزید پڑھیں

ایرانی وزیرِ خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں مزید پڑھیں

بلوچستان: وزیرِ اعلیٰ کا انسدادِ پولیو کیلئے 10 روز میں جامع روڈ میپ مرتب کرنے کا حکم

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے 10 روز میں جامع روڈ میپ مرتب کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مزید پڑھیں