کیا سپریم کورٹ ڈیمز فنڈ میں موجود رقم رکھ سکتی ہے؟ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد

اڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک تمام ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنما، وکلاء اور فیملی کی ملاقات پر بھی پابندی عائد کی گئی مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر حملہ کرنیوالے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیا

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے اسرائیل پر حملہ کرنے والے جنرل کو ایران کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای مزید پڑھیں

پاکستان اپنے چینی دوستوں کی حفاظت کے لیے پُرعزم ہے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے کراچی میں گزشتہ رات ہونے والے خودکش دھماکے کے المناک واقعے پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 چینی باشندے ہلاک اور 1 زخمی ہوا۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

کراچی دھماکے کے ملزمان کو پکڑنے میں کسر نہیں چھوڑیں گے: دفترِ خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ حملے میں چینی شہریوں کے مزید پڑھیں

کراچی دھماکے پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کو مستعفی ہو جانا چاہیے: راجہ اظہر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر راجہ اظہر کا کہنا ہے کہ کراچی پر کسی کی توجہ نہیں، کراچی میں گزشتہ شب ہونے والے دھماکے پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔ راجہ اظہر نے جاری مزید پڑھیں

شبلی فراز کے وکیل نے راہداری ضمانت کی درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کے وکیل نے راہداری ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔ پشاور ہائی کورٹ میں شبلی فراز کی راہداری ضمانت کے لیے درخواست پر چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینی عوام کی حالتِ زار پر دنیا کی خاموشی المیہ ہے: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حالت زار پر دنیا کی خاموشی المیہ ہے۔ مریم نواز نے یومِ اظہارِ یک جہتیٔ فلسطین پر اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطین کا مسئلہ صرف مزید پڑھیں