لیہ میں زمین کا تنازع: خاتون کی دو بیٹیوں سمیت مبینہ خودکشی

لیہ میں گھریلو جھگڑے میں خاتون نے 2 بیٹیوں سمیت مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق تشویشناک حالت میں ماں بیٹیوں کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ خاتون کا اپنے مزید پڑھیں

احتجاج پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے لیکن اجازت نہیں لی، بیرسٹر عقیل ملک

کمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ احتجاج پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے لیکن انہوں نے اجازت نہیں لی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران بیرسٹر عقیل مزید پڑھیں

مینار پاکستان احتجاج میں علی امین گنڈاپور نہیں جارہے، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مینار پاکستان احتجاج میں علی امین گنڈاپور نہیں جارہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران شیخ وقاص اکرم نے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی نے شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کردی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کردی۔ محسن نقوی نے رات گئے وزارت داخلہ کے کنٹرول روم کا دورہ کیا اور اسلام آباد شہر کے مختلف حصوں کی مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ مزید پڑھیں

ہمارا پی ٹی آئی سے کوئی باقاعدہ اتحاد نہیں ہے، عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے جنرل سیکریٹری اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہمارا پی ٹی آئی سے کوئی باقاعدہ اتحاد نہیں ہے۔ قلات میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا عبدالغفور حیدری مزید پڑھیں

لاہور: PTI کا احتجاج، مختلف مقامات پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے

پاکستان تحریک انصاف کی آج مینار پاکستان گراؤنڈ میں احتجاج کی کال پر لاہور کے مختلف مقامات پر بھی کنٹینرز پہنچا دیے گئے۔ لاہور میں پولیس نے شہر کے خارجی راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیے، جبکہ جی ٹی مزید پڑھیں

علی امین کا قافلہ منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ مزید مزید پڑھیں

راستے بند، بانیٔ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس ٹو، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئیں۔ ذرائع مزید پڑھیں