وزیراعلیٰ سندھ سے 13 ڈاکوؤں کی گرفتاری پر انعام رکھنے کی سفارش

محکمہ داخلہ سندھ نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے 13 ڈاکوؤں کو زندہ یا مردہ گرفتار کرنے پر نقد انعام رکھنے کی سفارش کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے خط پر وزیراعلیٰ کو انعام مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا افغان حکومت سے سفارتی عملہ واپس بلانے کا مطالبہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی ترانے کی بے حرمتی پر افغانستان حکومت سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو مزید پڑھیں

کراچی، سول لائن تھانے کے باہر گرفتار ملزم کے اہلخانہ کا احتجاج

کراچی میں غیر قانونی پستول رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم کے اہل خانہ نے سول لائن تھانے کے باہر احتجاج کیا، ملزم کی والدہ نے الزام لگایا کہ ایس آئی او سول لائن نےدھکے دیے اور پیسے مانگے، کہا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا سوچنا بھی نہیں چاہیے: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں گورنر راج کا سوچنا بھی نہیں چاہیے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کا پوزیشن ہولڈر اسکول طلباء میں الیکٹرک بائیکس کی تقسیم کا فیصلہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے الیکٹرک وہیکلز سے متعلق جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف نے وفاقی وزارتِ خزانہ اور مزید پڑھیں