یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے مفتاح اسماعیل کی ملاقات،استعفیٰ پیش کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے وزیراعظم کو استعفا پیش کردیا۔منگل کے روز وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں مفتاح مزید پڑھیں

الیکشن کروانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے، الیکشن کمیشن پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کمیشن دباؤ میں آئے بغیر آئیں اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو اپنی سیاسی مخالف مریم اورنگزیب کی حمایت میں سامنے آ گئیں

کراچی (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور پی ٹی آئی کی رْکن عتیقہ اوڈھو اپنی سیاسی مخالف مریم اورنگزیب کی حمایت میں بول پڑیں۔عتیقہ اوڈھونے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مریم اورنگیزیب کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث قومی سلامتی کمیٹی کا بدھ کو ہونے والا اہم اجلاس موخر کر دیاگیا

اسلام آباد (آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی کا بدھ کو ہونے والا اہم اجلاس موخر کر دیا گیا،ذرائع نے بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث موخر کیا گیا ہے،ذرائع نے بتایا آج مزید پڑھیں

شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں پاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں لڑا ہے،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں پاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں لڑا ہے وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر بھی بھرپور انداز سے دنیا کے سامنے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سپریم، اس سے بڑا کوئی فورم نہیں،مزید بے توقیری نہ کی جائے یہی مائنڈ سیٹ ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے اس سے بڑا فورم کوئی نہیں،پارلیمنٹ کی مزید بے توقیری نہ کی جائے یہی مائنڈ سیٹ ہے۔یہ ریمارکس چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

ہر مشکل اور آزمائش میں افواج پاکستان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثہ پر اظہار افسوس کیا ہے،اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے حادثہ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران و جوانوں کی شہادت مزید پڑھیں

جام شہادت نوش کرنے والے شہداء قوم کے محسن ہیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک افواج کے افسروں اوراہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیا ہے۔پیر کے روز اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب نے تحمل اور باوقار رویے سے پی ٹی آئی کے سرپرستوں کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کیا،وزیر اعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے تحمل اور باوقار رویے سے ہراساں کرنیوالے پی ٹی آئی کے حامیوں اور ان کے سرپرستوں کے مکروہ چہرے کو بے نقاب مزید پڑھیں