پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں حادثے کا شکار،2 پائلٹس سمیت6 اہلکار شہید

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا،2 پائلٹس سمیت6اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گزشتہ رات بلوچستان میں ہرنائی کے قریب گر کرتباہ مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس سے مبینہ آڈیو لیکس ہونے پر پی ٹی آئی نے سکیورٹی پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم ہاؤس سے مبینہ آڈیو لیکس ہونے پر پی ٹی آئی نے سکیورٹی پر سوالات اٹھا دیئے، تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا کہ 100 گھنٹے سے زیادہ کی وزیر اعظم کے دفتر کی گفتگو مزید پڑھیں

سی اے اے نے کپتانوں اور فضائی میزبانوں سے زائد ڈیوٹی لینے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے میں کپتانوں اور فضائی میزبانوں سے قوانین کی خلاف ورزی اور زائد ڈیوٹی کا نوٹس لے لیا۔سی اے اے حکام نے پی آئی اے کو جاری نوٹس میں مزید پڑھیں

پرویز خٹک کی 3 دن میں حکومت ختم ہونے کی پیشگوئی

نوشہرہ(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے تین دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی۔اتوار کے روزنوشہرہ کے علاقے میں جہانگیرہ ڈھیری سماجی شخصیت ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت مزید پڑھیں

صدرعارف علوی اور وفاقی حکومت میں معاملات طے،3 اکتوبر کو مشترکہ اجلاس بلانے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن)پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر عارف علوی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلئے ایوان صدر اور وفاقی حکومت میں معاملات طے پا گئے ہیں،3 اکتوبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کامکان ہے۔ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کی توشہ ریفرنس میں نااہلی کا فیصلہ رواں ہفتے سنائے گا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کی توشہ ریفرنس میں نااہلی کا فیصلہ رواں ہفتے سنائے گا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر توشہ خانہ ریفرنس کا مختصر فیصلہ سنائیں گے،فیصلے سنانے کے ایک دن قبل مزید پڑھیں

آرمی چیف کا بدین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ کو بدین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے امدادی اور طبی کیمپوں میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ وقت مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے 15 ممالک، 3 عالمی تنظیموں سے 123 امدادی طیارے پہنچ چکے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 15 ممالک، 3 عالمی تنظیموں سے 123 امدادی طیارے پہنچ چکے، ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سے امریکی صدر جوبائیڈن کی ملاقات ہوئی ہے:مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی صدر جوبائیڈن کی ملاقات ہوئی ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی صدر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی صدر جوبائیڈن کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی صدر جوبائیڈن کی ملاقات، دونوں قائدین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کی، امریکی صدر نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب میں سینکڑوں اموات مزید پڑھیں