دہشت گردی کو کسی صورت دوبارہ سر اٹھانے دینگے نہ برداشت کیا جائیگا، آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن)عسکری قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دہشت گردی کو کسی صورت دوبارہ سر نہیں اٹھانے دیا جائیگا اور نہ ہی اسے برداشت کیا جائیگا،آرمی چیف نے تمام فارمیشنز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید پڑھیں

افغانستان کو عالمی تنہائی کا شکار کرنے سے نتائج خطرناک ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری

واشنگٹن(آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے طالبان کے ساتھ دنیا کے مضبوط تعلقات کی بحالی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کے حکمرانوں کو دوبارہ عالمی تنہائی کا شکار کرنے کی صورت میں خطرناک نتائج سے خبردار کیا مزید پڑھیں

عمران خان دھوکے باز اور اپنے نفس اپنی سوچ کا غلام ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان دھوکے باز شخص ہے، خیرات کے نام پیسے لے کر سیاست میں لگائے، ہماری توجہ سیلاب سے تباہ حال افراد کی بحالی کی طرف مزید پڑھیں

عمران خان نے ایک معمولی سائفر کو بنیاد بنا کر پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچایا،شیر رحمان

اسلام آباد (آ ن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا عمران خان کی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی سائفر کے حوالے سے عمران خان کی آڈیو لیک سے “سازش کا بیانیہ” ایک بار مزید پڑھیں

بنی گالہ میں اساتذہ کا احتجاج تیسرے روز میں داخل

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت کے علاقے بنی گالہ میں اساتذہ کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔پولیس نے مظاہرین کو عمران خان کی رہائش گاہ میں داخلے سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق بنی گالہ میں اساتذہ کا احتجاج مزید پڑھیں

قاری آل عالم الاول الشیخ محمود الشحات پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (آ ن لائن)قاری آل عالم الاول الشیخ محمود الشحات15 سال بعد پاکستان پہنچ گئے،وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور، انجنئیر ضیاء الرحمان، قاری ابراہیم نے مہمان کا استقبال کیا،الشیخ محمود الشحات وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے،الشیخ محمود مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، خراج تحسین پیش کرتا ہوں،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے سخت معاشی حالات میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو خدمات پر خراج تحسین مزید پڑھیں

عمران خان کی آڈیو لیکنے امریکی سازش کا بیانیہ کا بھانڈہ پھوڑ دیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کی پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سے گفتگو کی تازہ آڈیو لیک نے امریکی سازش سے رجیم چینج(سائفر)کے بیانیہ کا بھانڈہ پھوڑ دیاہے۔تفصیل کے مطابق ملک میں اعلیٰ شخصیات کی خفیہ گفتگو افشاں ہونے کا مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی اورعالمی تصادم کساد بازاری کا سبب بن رہے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے دنیا کو عالمی کساد بازاری (رسیشن) کے حوالے سے خبردار کیا ہے،ماحولیاتی تبدیلی اور جاری عالمی تصادم مزید پڑھیں

شہباز شریف اور آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان کو مزید پڑھیں