وزیر اعظم سے چائنہ تھری گورجز کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چائنہ تھری گورجز (سی ٹی جی) کے وفد نے چینی سفیر نونگ رونگ کی سربراہی میں ملاقات کی ہے۔چئیرمین چائنہ تھری گورجز ووشینگ لیان نے وزیر اعظم کو فلڈ ریلیف فنڈ کے مزید پڑھیں

میں نے کئی سال پہلے کہہ دیا تھا کہ اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے: نواز شریف

لندن(آن لائن) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہاہے کہ میں نے کئی سال پہلے کہہ دیا تھا کہ اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو پسندیدہ ترین شخصیت قرار دے دیا

نیویارک (آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کو اپنی پسندیدہ ترین شخصیت قرار دے دیا۔ وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں نیوزی مزید پڑھیں

پاک امریکا دوستانہ تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک امریکا دوستانہ تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات کو چین اور افغانستان کے تناظر میں نہیں دیکھا جا سکتا، مشکل حالات میں امریکانے پاکستان کی مزید پڑھیں

دوران پریس کانفرنس مریم نواز کوکس کا فون آیا؟

اسلام آباد (آن لائن)مریم نواز کو کس کا فون آیا،میڈیا بھی کنفیوژن کا شکار ہوگیا۔تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پریس کانفرنس کا آغاز کیا تو اس دوران مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا مریم نواز اور صفدر کی سزائیں کالعدم ہونے پر اظہار تشکر

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے مریم نواز شریف اور کیپٹن(ر) صفدر کی سزائیں کالعدم ہونے پر اظہار تشکرکیا ہے،ٹوئٹر پر مبارکبادکے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ مریم نواز کے بری ہونے پر قائد محمد نوازشریف کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج جمعہ کو11بجے طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج جمعہ کو طلب کرلیا ہے،یہ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہو گاجس میں امن وامان کی صورت حال سمیت قومی سلامتی کمیٹی میں کئے جانے والے فیصلوں مزید پڑھیں

حریم شاہ کو وطن واپسی پر گرفتاری سے روکنے کی درخواست خارج

کراچی (آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حریم شاہ کو پاکستان واپسی پر گرفتاری سے روکنے کی درخواست خارج کر دی۔حریم شاہ کو پاکستان واپسی پر گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس مزید پڑھیں

شیری رحمان نے عمران خان آڈیو لیک کی اعلیٰ سطح تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے عمران خان آڈیو لیک کی اعلیٰ سطح تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔اپنے ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ یہ افسوسناک گفتگو عمران خان کی نہیں، پاکستان کے وزیر اعظم مزید پڑھیں