پاکستان یو اے ای کیساتھ مشترکہ مفاد کے تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہے،شہبازشریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان یو اے ای کیساتھ مشترکہ مفاد کے تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر اعظم سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر قانون مکمل غیر شرعی، غیر قانونی، اسلامی معاشرت پر حملہ اور ملک میں عریانی و فحاشی کا راستہ کھولنے کی سازش ہے، سراج الحق

اسلام آباد(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر قانون مکمل طور پر غیر شرعی، غیر قانونی، اسلامی معاشرت پر حملہ اور ملک میں عریانی و فحاشی کا راستہ کھولنے کی سازش ہے۔ مغربی لابی مزید پڑھیں

آر آئی یو جے اور ایم ڈبلیو او کا کسان اتحاد پاکستان کے احتجاجی دھرنے میں شرکت اور مکمل یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد (آ ن لائن) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس اور ایم ڈبلیو او کے وفد نے اسلام آباد میں کسان اتحاد پاکستان کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی اور کسانوں سے اظہار یکجہتی کیا،آر آئی یو جے اور مزید پڑھیں

پاکستان سولر انرجی، پینے کے صاف پانی، گندے پانی اور آلائشوں کی ترسیل کے شعبوں میں جاپانی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہپاکستان سولر، ونڈ اور ہائیڈل جیسے قابل تجدید توانائی کے ڈرائع سے استفادہ کرنے کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، کیونکہ تیل، گیس اور دیگر مہنگے ایندھن کی درآمد پر خرچ مزید پڑھیں

مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی باعزت بریت پر اظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی باعزت بریت پر اظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئیقرارداد کے متن مزید پڑھیں

میرے خلاف جھوٹا منی لانڈرنگ کا کیس بنایا گیا، وزیراعظم شہبازشریف

لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ میرے خلاف جھوٹا منی لانڈرنگ کا کیس بنایا گیا، 20 سال وزیر اعلی رہا، جس دوران ایسے فیصلے کیے جس سے خاندان کے کاروبار کو نقصان پہنچا، میں نے شوگر ملز کو مزید پڑھیں

موسم سرما شروع ہوتے ہی بڑی آبادی کو پناہ گاہوں اور خیمے کی ضرورت ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن)و فاقی و زیر ڈپٹی چیرمین این ایف آر سی سی و احسن اقبال نے کہا ہے کہ بدترین سیلاب کی تباہی کی وجہ سے متاثرہ آبادی کو بھاری مقدار میں سپلائی کی ضرورت ہے،موسم سرما شروع ہوتے مزید پڑھیں

عمران خان، اعظم خان، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گفتگو کی آڈیولیا

اسلام آباد (آن لائن)پی ٹی آئی کی سائفرکی سازشی کہانی کا”پارٹ ٹو“ بھی منظر عام پرآگیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کی سائفر سے متعلق ایک اورمبینہ آڈیولیک ہوئی ہے جس میں مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر کا آڈیو لیکس پر ایوان میں بحث کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)سینٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے مابین آڈیو لیکس کے معاملے پر گرما گرمی، قائد ایوان نے کہاکہ پی ٹی آئی چیرمین کے آڈیو لیکس سے امریکی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا ہم دھمکی دیکر مزید پڑھیں

چیرمین سینیٹ کے جارحانہ روئیے نے اپوزیشن کو پسپا کردیا

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ اجلاس میں دادہ گیری نہیں چلے گی،چیرمین سینیٹ کے جارحانہ روئیے نے اپوزیشن کو پسپا کردیا،جس پر اپوزیشن نے ایوان سے احتجاجاً واک آوٹ کر لیا۔جمعہ کے روز سینیٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے بعد مزید پڑھیں