عمران خان کے لاڈلے پن کا تاثر دور کرکے انہیں سزا دی جانی چاہئیے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے ساتھ ساتھ ریاستی سیکیورٹی کیلئے عمران خان کے لاڈلے پن کا تاثر دور کرکے انہیں سزا دی جانی چاہئیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر ترمیمی بل،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اہم اجلاس آج پیر کو ہوگا

اسلام آباد(آن لائن) ٹرانس جینڈر ترمیمی بل منظور کریں یا مسترد،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اہم اجلاس آج بروزہ سوموار چیرمین سینیٹر ولید اقبال کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوگا اجلاس میں شرکت کیلئے ترمیمی مزید پڑھیں

ہ سائفر صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ ریاستِ پاکستان کی امانت ہے،مریم نواز

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک تو جعلسازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نہ جا ؤں، اسی لیے سائفر ہی غائب کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

سائفر کی تحقیقات سپریم کورٹ کا بنایا کمیشن کرے، فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ سائفر کی تحقیقات ایف آئی اے کے بجائے سپریم کورٹ کا بنایا کمیشن کرے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

عمران نیازی کو عدالت سے اتوار کو بھی ضمانت مل گئی: شرجیل میمن

کراچی (آن لائن)سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو عدالتوں سے اتوار کے روز بھی ضمانت مل گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرجیل میمن نے سوال لکھا ہے کہ کیا یہ مزید پڑھیں

کوئی مہذب معاشرہ عورتوں کو ہراساں کرنے کے اجازت نہیں دیتا،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کوئی مہذب معاشرہ عورتوں کو ہراساں کرنے کے اجازت نہیں دیتا، ہم کسی گالی گلوچ برگیڈ کو فروغ نہیں دے سکتے ہیں،خواتین کے خلاف استحصال مزید پڑھیں

سائفر لیکس تحقیقات میں عمران خان،اسد عمر،شاہ محمود قریشی اور اعظم کو خان کل منگل کو طلبی کا امکان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے سائفرکی آڈیو لیکس کے معاملے پر تمام ریکارڈ ایف آئی اے کے حوالے کر دیا،ایف آئی کی اعلیٰ سطح کمیٹی میں عمران خان،اسد عمر،شاہ محمود قریشی اور اعظم خان کو کل(منگل)کو طلب کئے جانے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے 100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دیدی

لاہور (آن لائن)پنجاب کابینہ نے 100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دے دی ہے، چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ پروگرام سے 80 لاکھ گھرانے مستفید ہونگے۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اپنے ٹویٹ میں مزید پڑھیں

پختونخوا میں مالی بحران،ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی روک دی

پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے شدید مالی بحران کے باعث تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی تا حکم ثانی روک دی۔خیبر پختونخوا حکومت شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث صوبہ کی تاریخ مزید پڑھیں

عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

لاہور (آن لائن)وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوپدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں، ان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے تحریکِ انصاف مزید پڑھیں