وزیراعظم نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج (بدھ کو) دوبارہ طلب کر لیا،ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس سے منگل کو طے شدہ اجلاس موخر کر دیا گیا تھا۔نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج شام مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھالیا

اسلام آباد(آن لائن)نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھالیا اس موقع پر اپوزیشن نے چور چور کے نعرے لگائے اور احتجاج کیا۔تفصیل کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا۔ اسحاق ڈار اجلاس میں مزید پڑھیں

یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے مفتاح اسماعیل کی ملاقات،استعفیٰ پیش کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے وزیراعظم کو استعفا پیش کردیا۔منگل کے روز وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں مفتاح مزید پڑھیں

الیکشن کروانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے، الیکشن کمیشن پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کمیشن دباؤ میں آئے بغیر آئیں اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو اپنی سیاسی مخالف مریم اورنگزیب کی حمایت میں سامنے آ گئیں

کراچی (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور پی ٹی آئی کی رْکن عتیقہ اوڈھو اپنی سیاسی مخالف مریم اورنگزیب کی حمایت میں بول پڑیں۔عتیقہ اوڈھونے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مریم اورنگیزیب کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث قومی سلامتی کمیٹی کا بدھ کو ہونے والا اہم اجلاس موخر کر دیاگیا

اسلام آباد (آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی کا بدھ کو ہونے والا اہم اجلاس موخر کر دیا گیا،ذرائع نے بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث موخر کیا گیا ہے،ذرائع نے بتایا آج مزید پڑھیں

شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں پاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں لڑا ہے،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں پاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں لڑا ہے وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر بھی بھرپور انداز سے دنیا کے سامنے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سپریم، اس سے بڑا کوئی فورم نہیں،مزید بے توقیری نہ کی جائے یہی مائنڈ سیٹ ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے اس سے بڑا فورم کوئی نہیں،پارلیمنٹ کی مزید بے توقیری نہ کی جائے یہی مائنڈ سیٹ ہے۔یہ ریمارکس چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

ہر مشکل اور آزمائش میں افواج پاکستان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثہ پر اظہار افسوس کیا ہے،اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے حادثہ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران و جوانوں کی شہادت مزید پڑھیں