آرمی چیف نے چکلالہ میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چکلالہ میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چکلالہ کرکٹ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نااہلی کیس 4 اکتوبر سے روزانہ کی بنیاد پر سنیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نا اہلی کیس4 اکتوبر سے روزانہ کی بنیاد پرسماعت کی جائے گی۔سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

سینیٹر اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں سعودی سفیر نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو مزید پڑھیں

چینی شہری پر فائرنگ، ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چینی شہری پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کو فوری مکمل کر کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے۔اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے کراچی مزید پڑھیں

کسانوں کا مطالبات کی منظوری کیلئے اسلام آباد میں دھرنا

اسلام آباد(آن لائن)مطالبات کی منظوری کے لئے وفاقی دارالحکومت کا رخ کرنے والے کسانوں نے اسلام آباد کے اہم تجارتی مرکز اور مصروف شاہراہ بلیو ایریا جناح ایونیواور فیصل ایونیوپر دھرنا دے دیا ہے۔کسانوں کا کہنا ہے کہ مطالبات کی مزید پڑھیں

آڈیو لیکس معاملے پر تحقیقات کیلئے اعلی اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل کی منظوری، رانا ثناء اللہ کمیٹی کے سربراہ ہونگے

آڈیو لیکس معاملے پر تحقیقات کیلئے اعلی اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل کی منظوری، رانا ثناء اللہ کمیٹی کے سربراہ ہونگے اسلام آباد (آن لائن)قومی سلامی کمیٹی نے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں آڈیو لیکس کے معاملے پر تحقیقات مزید پڑھیں

آصف زرداری کے پھیپڑوں کے قریب پانی جمع ہوگیا ہے،بختاور بھٹو زرداری

کراچی (آن لائن)سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ ان کے والد آصف زرداری کورونا کیبعد کیاثرات سیگزررہیہیں،ان کے پھیپڑوں کیقریب پانی جمع ہوگیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں مزید پڑھیں

اچھا ہوا آڈیو لیک ہوئی، سائفر بھی لیک ہونا چاہیئے،عمران خان

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اچھا ہوا آڈیو لیک ہوئی، سائفر بھی لیک ہونا چاہیئے، سائفر کے اوپر تو ابھی میں نے کھیلا ہی نہیں ہے، یہ ایکسپوز کریں گے تو ہم کھیلیں گے،شہباز مزید پڑھیں

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، آڈیو لیکس معاملے پر گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات اسحاق ڈار کی حلف برداری تقریب سے قبل ہوئی جس مزید پڑھیں