شہباز شریف او بلاول بھٹو زرداری گداگری پاکستان کیلئے کر رہے ہیں جس پر انہیں فخر ہونا چاہیے، چودھری شجاعت حسین

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ہر روز فقیر کہہ کر پکارا جا رہا ہے، وہ یہ گداگری پاکستان کیلئے مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

کوئٹہ (آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، درجہ حرارت نکتہ انجماد سے گر گیا،ملک بھر سے آئے ہوئے سیاح زیارت، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ توبہ کاکڑی اور مزید پڑھیں

برطانیہ میں لندن، ہیتھرو ایئرپورٹ سے قبضے میں لیے گئے مبینہ یورینیم پیکج کا معاملہ کو دیکھ رہے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں لندن، ہیتھرو ایئرپورٹ سے قبضے میں لیے گئے مبینہ یورینیم پیکج کا معاملہ کو دیکھ رہے ہیں،اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ میڈیا میں آنے والی رپورٹس دیکھی ہیں، مزید پڑھیں

15جنوری کو گھروں سے نکلیں اور بلدیاتی انتخابات کو سبوتاژ کرنے والوں کی سازشیں ناکام بنا دیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی کے عوام سے اپیل کی ہے کہ 15جنوری کو گھروں سے نکلیں اور بلدیاتی انتخابات کو سبوتاژ کرنے والوں کی سازشیں ناکام بنا دیں۔ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے مزید پڑھیں

برفباری، مری میں ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے جائیں، چودھری پرویز الٰہی

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے مری میں برفباری کے باعث کمشنر راولپنڈی ڈویژن اورآر پی او راولپنڈی کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ برفباری کے دوران مری میں ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کیلئے امدادی رقم 80 فیصد پرانے پاکستان کے قرضے ہیں،حماد اظہر

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کیلئے جو امدادی رقم اکٹھی ہوئی ہے 80 فیصد پرانے پاکستان کے قرضے ہیں۔ لاہور میں میڈیا مزید پڑھیں

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن نے ایچ ای سی سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے ایچ ای سی سے استعفیٰ دے دیا۔مریم ریاض وٹو کو 2021 میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں ورلڈ بینک کے ڈیولپمنٹ پراجیکٹ میں بطور ایڈوائزر تعینات کیا مزید پڑھیں

پاکستان اور یو اے ای میں تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے خواہاں ہیں۔ پاکستان اور یو-اے-ای کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد (ان لائن) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور حکمران اتحاد نے تحریک انصاف سے کہا ہے کہ وہ اداروں پر الزام مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کا تاریخی اقدام،10لاکھ نوجوانوں کیلئے فری آن لائن آئی ٹی کورسز،پی آئی ٹی بی اور ملائیشین کمپنی کے درمیان معاہدہ

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ صو بے کے 10لاکھ نوجوانوں کوخودروزگار کے لئے فری آن لائن آئی ٹی کورسز کیٹریننگ دی جائے گی اور جدید آن لائن آئی ٹی کورسز مفت سکھائے جائیں مزید پڑھیں