عمران کا پاک افغان خارجی امور، دہشت گردی پر بیان قابل مذمت ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کی رہنما اورسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کا پاکستان اور افغانستان کے خارجی امور اور دہشت گردی سے متعلق بیان قابل مذمت ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سینیٹر شیری مزید پڑھیں

ملک بغیر اٹارنی جنرل کے بغیر کیسے چل رہا ہے، آپ کو نئے اٹارنی جنرل کا نام نہیں معلوم،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفیٰ اور تقرری کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری قانون کو ریکارڈ سمیت 17 جنوری کو طلب کر لیاجبکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ملک بغیر اٹارنی مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس کے کا میاب انعقاد کیلئے تمام ارکان نے انتہائی لگن اور محنت سے کام کیا، شہباز شریف

جنیوا(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس کے کا میاب انعقاد کیلئے تمام ارکان نے انتہائی لگن اور محنت سے کام کیا، یہی وجہ تھی کہ کل دنیا ہمارے ساتھ کھڑی تھی۔جنیوا میں پاکستانی وفد کے مزید پڑھیں

خوردنی تیل سے لدے جہازوں کو کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ملک میں گھی اور تیل کی قیمت میں بڑے اضافہ کا خدشہ

کراچی (آن لائن) خوردنی تیل سے لدے جہازوں کو کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ملک میں گھی اور تیل کی قیمت میں بڑے اضافہ کا خدشہ پیدا ہوگیا۔خوردنی تیل سے لدے 10 سے زائد جہاز کلیئرنس نہ ملنے پر کراچی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے،ترجمان الیکشن کمیشن

کراچی (آن لائن) ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے،کراچی اور حیدرآباد ڈویڑن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ترجمان الیکشن کمیشن سندھ علی اصغر سیال کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لینے سے بھاگ رہے ہیں،عطاء اللہ تارڑ

لاہور (آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی قانون اور داخلہ امور عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لینے سے بھاگ رہے ہیں، ایک کھوکھلا انسان وزارت اعلیٰ کی کرسی پر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی زبردستی پنجاب پر مسلط،اعتماد کا ووٹ ہر صورت لینا پڑیگا، رانا ثناء اللہ

لاہور (آن لائن)وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پرویز الٰہی زبردستی پنجاب پر مسلط ہیں، اعتماد کا ووٹ ہر صورت لینا پڑیگا، پی ٹی آئی،پرویز الہی اور ان کے برخواردار نے گزشتہ تین ماہ میں جسطر ح پنجاب کو مزید پڑھیں

وفاقی وزراء کے پنجاب اسمبلی میں داخلے پرپابندی، راناثنا ء اللہ کی اندر جانے کی کوشش

لاہور(آن لائن) وفاقی وزراء کے پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے اندر جانے کی کوشش کی تاہم پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کر دئیے گئے۔ اسمبلی کے باہر مزید پڑھیں

عمران خان کے دور حکومت میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کی طرف سے 863 ارب روپے کی لی گئی ضمنی گرانٹس خلاف قواعد قرار

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور حکومت میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کی طرف سے 863 ارب روپے کی لی گئی ضمنی گرانٹس خلاف قواعد اور غیر ضروری قرار دے دی گئی اور اس وقت کی مزید پڑھیں