وزیر اعظم کی پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات،سیاسی ومعاشی صورت حال پر گفتگو

جنیوا،اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہبازشریف نے جنیوا میں مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی،اس ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود مزید پڑھیں

12 جنوری کو وزیرا عظم متحدہ عرب امارات کے صدر،وزیر اعظم اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف جنیوا سے واپسی پر متحدہ عرب امارات جائیں گے جہاں یو اے ای کی قیادت سے ملاقات کرینگے،پاکستان کیلئے بڑے معاشی پیکیج کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اس مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران، فواد، اسد عمر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔واضح رہے کہ تینوں رہنماؤں نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی تھیں، 4 مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اماراتی صدر سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اابوظہبی (آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر کراچی میں 12 جنوری سے سردی کی نئی لہر کا امکان ظاہر کردیا

کراچی (آن لائن) محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر کراچی میں 12 جنوری سے سردی کی نئی لہر کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی والے ہوجائیں تیار کیونکہ محکمہ مومسیات نے سردی کی نئی لہر کا مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ملک میں آٹے کے بحرا ن پر اظہار برہمی

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ملک میں آٹے کے بحران پراظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ ہمیں گالیاں دیتے ہیں، ان کی آواز کوئی نہیں سنتا اور آٹا مسلسل مہنگا ہورہا ہے، سرکاری افسران کو بھی مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس کامیاب، سیلاب متاثرین کیلئے 9 ارب ڈالرز جمع کیے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آ باد(آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنیوا سے پاکستان کیلئے ایک اچھی خبر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے جینوا مزید پڑھیں

لاہور، احتساب عدالت میں سعد رفیق اور سلمان رفیق کیخلاف پیراگون ریفرنس اور بریت کی درخواستوں پر سماعت 23 جنوری تک ملتوی

لاہور (آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کیخلاف پیراگون ریفرنس اور بریت کی درخواستوں پر سماعت 23 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس میں سیلاب متاثرین کیلئے 9ارب ڈالر سے زائد مالی تعاون ملنے پر تہنیتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (آن لائن) جنیوا کانفرنس میں سیلاب متاثرین کیلئے 9ارب ڈالر سے زائد مالی تعاون ملنے پر تہنیتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ یہ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی مزید پڑھیں