اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت میں خطرے میں پڑ گئی ہے شہباز شریف سے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے صدر کہہ سکتے ہیں۔ وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں کے مابین مشاورت سے متعلق بتایا گیا کہ صدر مملکت وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی ا?ئی ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے آپشن پر زیر غور ہے، وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے۔
Load/Hide Comments



