ہنرمند افرادی قوت کو متحدہ عرب امارات بھیجنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعظم

ابوظہبی(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہنرمند افرادی قوت کو متحدہ عرب امارات بھیجنا ان کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم سے ابوظہبی چیمبر آف کامرس کے وفد نے جمعہ کو ابوظہبی میں مزید پڑھیں

جینیوا کانفرنس میں ملنے والی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ کی جائیگی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس میں پاکستان کو ملنے والی امداد موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے خرچ کی جائے گی، پاکستان کشمیریوں کی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگران وزیر اعلی کون ہوگا؟ حکومت اور اپوزیشن کی مشاورت شروع

اسلام آباد(آن لائن) پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگران وزیر اعلی کون ہوگا؟ حکومت اور اپوزیشن نے اس حوالے سے مشاورت شروع کردی ہے جبکہ نگران وزیراعلی کے انتخاب کا آئینی عمل آٹھ دن میں مکمل کیا جائے گا مزید پڑھیں

حکومت سرمایہ کاروں اور بزنس مین کو تمام تر سہولیات دینے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،شہبازشریف

ابو ظہبی (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاروں اور بزنس مین کو تمام تر سہولیات دینے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،انکا دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں مزید پڑھیں

پی اے سی ذیلی کمیٹی میں نواز شریف کے سابق دور میں وزارت خزانہ کی پابندی کے باوجود ایک ارب چالیس کروڑ مالیت کی 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمانی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں نواز شریف کے سابق دور حکومت میں وزارت خزانہ کی پابندی کے باوجود ایک ارب چالیس کروڑ روپے مالیت کی 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت خارجہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی درخواست مسترد، بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی کرانے کا فیصلہ سنا دیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں مزید پڑھیں

پی ایس او نے خطرے کی گھنٹی بجادی،کویت پیٹرولیم کیساتھ دوماہ کیلئے ادھار پر فیول کی خریداری کا معاہدہ ختم

اسلام آباد(آن لائن)پی ایس او نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجادی،کویت پیٹرولیم کیساتھ دوماہ کیلئے ادھار پر ڈیزل اور جیٹ فیول کی خریداری کا معاہدہ ختم ہوگیا جس پر پی ایس او نے ہنگامی بنیادوں پر معاہدے میں توسیع مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کے رواں اجلاس کے ایجنڈے اور شیڈول کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کے رواں اجلاس کے ایجنڈے اور شیڈول کی منظوری دیدی سینیٹ اجلاس تیرہ فروری تک جاری رہے گا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہو ا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے احاطے میں یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آبا(آن لائن) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ کے احاطے میں غیر مجاز سوشل میڈیا انفلونسرز، یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز کے داخلے پر باضابطہ پابندی عائد کر دی ہے۔ قومی اسمبلی میں یو ٹیوبر، ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلونسرز پر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا آئین میں طریقہ درج ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کا آئین میں طریقہ کار درج ہے، ایسے کام عجلت میں نہیں ہونے چاہئیں۔ گزشتہ روز جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں