رواں ہفتے کے آخر تک پنجاب اور اگلے ہفتے خیبر پختو نخوا الیکشن کی تاریخ آ جائے گی،اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری پر امید ہیں کہ اس ہفتے کے آخر تک پنجاب اور اگلے ہفتے خیبر پختو نخوا الیکشن کی تاریخ آ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

امدادی کاموں کیلئے ریسکیو 1122 کا 51 رکنی وفد لاہور سے ترکیہ روانہ

لاہور (آن لائن) ترکیہ میں حالیہ ہولناک زلزلے سے ہونے والی تباہی میں انسانی جانوں کو امداد فراہم کرنے کے لئے ریسکیو 1122 کی مختلف امدادی ٹیموں کا ایک دستہ لاہور سے ترکیہ روانہ ہو گیا، ریسکیو 1122 کے سربراہ مزید پڑھیں

عمران خان کی سیاست غیر سنجیدہ اور گمراہ کن ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی سیاست کو جہاد کہتے ہیں اور کبھی جنگ،ان کی سیاست غیر سنجیدہ اور گمراہ کن ہے،عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

بجلی کے نرخوں میں 4 سے 10 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن)مہنگائی کے ستائے عوام مزید بوجھ کیلئے ڈالنے کی تیاری شروع کر دی گئیں،پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ اورڈالر کو بے لگام کئے جانے کے بعد اب بجلی اور گیس کے نرخوں میں بھی اضافہ کیا جائیگا،پاکستان نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے دورہ ترکیہ کے باعث اے پی سی موخرکر دی گئی

اسلام آباد (آن لائن)دہشت گردی اور دیگر قومی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس موخرکر دی گئی،وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث آل پارٹیز کانفرنس مؤخر کر دی گئی،نئی تاریخ کا اعلان اتحادیوں سے مشاورت مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین سے ہمدردی کا اظہار

راولپنڈی (آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف سید عاصم منیر نے ترکی میں زلزلہ کے متاثرین سے گہریہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے، جبکہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم کو متحد ہونا چاہیے: خواجہ سعد رفیق

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے صوبوں کی اسمبلیاں توڑیں پھر مطالبہ کررہے ہیں کہ الیکشن کروائے جائیں، میری ذاتی رائے ہے کہ ملک میں ایک وقت میں انتخابات ہونے مزید پڑھیں

عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی،حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی،عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف توشہ مزید پڑھیں

مہنگائی نے پورے ملک میں غریبوں کی کمر توڑ دی ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی(آن لائن): قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے ہمارے ادارے اور اسمبلیاں عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے ہوتے ہیں لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ جب مخصوص قانون سازی کرنے ہو مزید پڑھیں

پاکستان معاشی بحران کا شکار ، فوری انتخابات کروائے جائیں، چودھری پرویز الہٰی

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے امریکی ڈیمو کریٹ پارٹی کے سینئر رہنماءطاہر جاوید نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے تبادلہ مزید پڑھیں