عمران خان اور بشری بی بی جیل بھرو تحریک کا آغاز خودسے کیوں نہیں کرتے؟،حناپرویز بٹ

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رہنما حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی جیل بھرو تحریک کا آغاز خودسے کیوں نہیں کرتے؟ عمران خان کے اپنے تینوں بچے لندن میں ہیں اور قوم مزید پڑھیں

شہباز گِل کی حفاظتی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل کی حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواست پر عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہباز گل کی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان پہلے وقت، دن اور تاریخ کا اعلان کریں کہ کس کیس میں اور کس عدالت میں گرفتاری دیں گے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پہلے وقت، دن اور تاریخ کا اعلان کریں کہ کس کیس میں اور کس عدالت میں گرفتاری دیں گے،عمران خان پہلے خود گرفتاری دیں پھر کارکنوں کو اپیل مزید پڑھیں

کل جماعتی کانفرنس کا مقام تبدیل کردیا گیا، وزیراعظم آفس کی بجائے 9 فروری کو صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)کل جماعتی کانفرنس کا مقام تبدیل کردیا گیا، وزیراعظم آفس کی بجائے 9 فروری کو صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوگی،کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد پارلیمنٹ ہاوس کمیٹی روم نمبر2 میں ہوگا،ایک اپوزیشن جماعت کے مطالبہ مزید پڑھیں

سندھ میں ایک میگا کرپشن اسکینڈل آیا جسے چھپا دیا گیا، علی زیدی

کراچی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں ایک میگا کرپشن اسکینڈل آیا تھا جسے چھپا دیا گیا۔ سابق سیکریٹری بلدیات ضمیر عباسی کو سی ایم ہاوس میں مزید پڑھیں

وادی نیلم میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے، سردی کی شدت برقرار

آٹھ مقام(آن لائن) وادی نیلم میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے، سردی کی شدت برقرار، سردی بی کی وجہ سے نمونیا گلے اور سینے کے انفیکشن کے امراض بڑھ گئے ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ مزید پڑھیں

تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کر کام کرنا ہو گا،گورنر بلیغ الرحمان

لاہور(آن لائن)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا یے کہ حکومت ملک کے میں معاشی استحکام لانے کے لیے کوشاں ہے۔ ملک کے سیاسی اور معاشی حالات اور دہشت گردی کے تناظر میں تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کر کام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون،زلزلے سے تباہی پر اظہار افسوس

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور ترکہ میں زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس کیا۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ترکیہ مزید پڑھیں

مقامی کوئلے سے 1320میگا واٹ کے پاور پلانٹ نے بجلی کی پیداوار شروع کر دی

کراچی (آن لائن)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت 1320میگا واٹ کے پاور پلانٹ نے بجلی کی پیداوار شروع کر دی، بجلی کی پیداوار مقامی کوئلے کے ذریعے کی جائے گی۔ شنگھائی الیکٹرک کے ذیلی ادارے تھر کول بلاک1پاور جنریشن کمپنی مزید پڑھیں

ہم انتظار کررہے ہیں یہ جیل بھریں اور شروعات زمان پارک سے کریں،مریم نواز

ملتان (آن لائن) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر و چیف آر گنائزر رہنما مریم نواز نے عمران خان پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انتظار کر رہے ہیں کہ یہ جیل بھریں اور شروعات زمان پارک سے کریں۔ ملتان مزید پڑھیں