لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنرز کی جانب سے انتخاب کی تاریخ نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات میں سابق وزراء راجہ بشارت، مزید پڑھیں
لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنرز کی جانب سے انتخاب کی تاریخ نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات میں سابق وزراء راجہ بشارت، مزید پڑھیں
ایئر پیوریفائیڈ ٹاورز کی چینی ٹیکنالوجی سموگ کے حوالے سے سود مند،پنجاب خصوصاً لاہور میں سموگ پر قابو پانے کیلئے چ لاہور (آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے آج وزیراعلیٰ آفس میں چین کے قونصل جنرل زاؤ شیرین مزید پڑھیں
لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج بروز جمعرات اور کل بروز جمعہ کو بارش کی پیش گوئی کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغربی ہواؤں کے لاہور میں داخل ہونے کے باعث شہر میں سردی کی شدت میں مزید پڑھیں
کراچی (آن لائن) ایم کیو ایم کے رہنما رہنما فاروق ستار نے ضمنی الیکشن کے لیے کراچی کے حلقہ این اے 252 میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرا نے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)سابق صدرآصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش سے متعلق بیان دینے کے معاملے پرشیخ رشید کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست کر دی،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر آ مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سیایشین انفراسٹرکچر اینڈ انویسٹمنٹ بینک اے اءی اء ی بی کے چیف اکانومسٹ ایرک برگلوف نیآج فنانس ڈویڑن میں ملاقات کی جس میں وزیراعظم کے معاون خصوص برائے خزانہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر “وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے متاثرینِ زلزلہ ترکیہ” کے لئے اکاؤنٹ قائم کر دیاگیا۔PM Relief Fund for Turkiye Earthquake Victims باضابطہ قائم کر دیا گیا۔ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ ‘جی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف اے پی سی کوبار بار موخر کرنے سے دہشت گردی سے نمٹنے کے حوالے سے حکومت کی غیر سنجیدگی واضح ہوگئی ہے۔ اپنے مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کا برادر ملک ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی مشکل گھڑی میں معاونت کیلئے ریلیف فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مخیر مزید پڑھیں
پشاور (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور آمد، پولیس لائنز دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، دھماکے کے زخمیوں کے احوال کے بارے میں طبی عملے اور انتظامیہ سے تفصیلی بات کرتے ہوئے اہم مزید پڑھیں