پی ڈی ایم کا کوئی رہنما رہ تو نہیں گیا جو وزیر، وزیرمملکت، معاون خصوصی یا کسی محکمے کا سربراہ نہ بنا ہو: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سینئر وکلا جہانگیر اے جھوجھہ، اشتیاق اے خان اور رانا ذوالفقار نے ملاقات کی۔ سابق صوبائی وزرا راجہ بشارت، میاں محمود الرشید، چودھری خالد عمر سدھو، خبیب بلوچ، سرمد چٹھہ، مدثر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے التواء کا سنجیدگی سے جائزہ لینا شروع کردیا

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے التواء کا سنجیدگی سے جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔جمعہ کے روز الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی مزید پڑھیں

آٹھویں کثیرالقومی بحری مشق امن 2023 اور پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) کا کراچی میں آغاز

کراچی(آن لائن)پاکستان نیوی ڈاکیارڈ، کراچی میں آٹھویں کثیر القومی بحری مشق امن-23 کا باضابطہ آغاز کرنے کے لیے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں شریک ممالک کی اعلیٰ فوجی قیادت، مبصرین، سفارت کاروں اور پاک بحریہ کے حکام مزید پڑھیں

پوری قوم ترکیہ میں ہونے والی تباہی پر غمزدہ ہے،دکھ کی اس گھڑی میں غم میں برابر کے شریک ہیں،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترکیہ کے سفارت خانے کا دورہ کیا ہے،سفارتخانے آمد پر ترکیہ کے سفیر نے اسپیکر قومی اسمبلی کا استقبال کیا،سپیکر کا ترکیہ میں حالیہ زلزلے میں ہونے والے والے جانی و مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے سینیٹ نے خصوصی یاد گاری سیشن 15 مارچ کو طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مارچ کو طلب کر لیا،سینیٹ کا یادگاری سیشن سینیٹ کی گولڈن جبلی منانے کی مناسبت سے طلب کیا گیا ہے،سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مزید پڑھیں

پاکستانی ادب ایک عظیم مصنف اور شاعر سے محروم ہو گیا،عارف علوی،شہبازشریف

لاہور(آن لائن)وزیراعظم محمّد شہباز شریف کا ممتاز شاعر, ڈرامہ نگار اور مصنف امجد اسلام امجد کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہارکیا ہے،عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نے مرحوم کی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی،وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر سید توقیر شاہ کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری کردیا،وزیراعظم شہبازشریف کو 14 معاونین خصوصی نے بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کی عمران خان پر حملوں کی منصوبہ بندی کی تردید

پشاور (آن لائن) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر حملوں کی منصوبہ بندی کئے جانے کی تردید کردی۔عمران خان کو دھمکیوں سے متعلق افواہوں کے حوالے سے کالعدم ٹی ٹی مزید پڑھیں

ہم ناکام نہیں ن لیگ ناکام ہورہی ہے، انکی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، شاہ محمود

ملتان (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم ناکام نہیں ن لیگ ناکام ہورہی ہے، انکی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کا معروف شاعر،ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امجد اسلام امجد کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے مزید پڑھیں