پاکستان بینک دیوالیہ نہیں ہو رہا،سب کو ملک کے مفاد کیلئے خود کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستا ن نے جسٹس عمر عطاء بندیال نے سپر ٹیکس پر چھوٹ کیس میں ریمارکس دیئے کہ پاکستان بینک دیوالیہ نہیں ہو رہا،سب کو ملک کے مفاد کے لیے خودکو بہتر کرنے کی ضرورت ہے،حکومت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاملات طے،170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کیلئے منی بجٹ آئیگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے وفد کے ساتھ ہر چیز کو باہمی طور پر طے کر لیا گیا ہے، ان مذاکرات کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ میں واپسی کا مقصد نگران حکومت میں مداخلت اور گالم گلوچ کرنا ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والوں کو استعفے منظور ہونے کے بعد پارلیمنٹ یاد آگئی،ان کو صرف ڈوبتی سیاست بچانے کیلئے پارلیمنٹ کا سہارا چاہیے،عوامی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

تھر کول کے بلاک-1 میں 1320 میگاواٹ کے کوئلہ سے چلنے والے پاور پلانٹ پروجیکٹ کا قابل اعتماد آپریشن ٹیسٹ مکمل

کراچی(آن لائن)تھر کول کے بلاک-1 میں 1320 میگاواٹ کے کوئلہ سے چلنے والے پاور پلانٹ پروجیکٹ نے 168 گھنٹے کے قابل اعتماد آپریشن ٹیسٹ کو کامیابی سے مکمل کرکے باضابطہ طور پر کمرشل آپریشن شروع کر دیا ہے۔اس کے ساتھ مزید پڑھیں

صدر عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات،موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لاہور (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ملاقات ہوئی۔لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک پر ہونے والی ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ مزید پڑھیں

حکومت ختم ہونے کے بعد جنرل باجوہ سے ملاقات ہوئی تھی،عمران خان کا اعتراف

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت ختم ہونے کے بعد جنرل باجوہ سے ملاقات ہوئی تھی، مریم نواز کو مسز منڈیلا بنا کر پاکستان میں لانچ کرنے کی کوشش کی گئی مزید پڑھیں

جان کو خطرہ، عمران خان ضمنی انتخابات کی مہم کے جلسوں میں شریک نہیں ہوں گے

لاہور(آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خا ن ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران جلسوں میں شرکت نہیں کریں گے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق کے مطابق عمران خان اپنی جان کو خطرے کے پیش نظر ضمنی انتخابات کے لیے جلسوں میں مزید پڑھیں

ترکیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد ی سامان

کراچی(آن لائن)ترکیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے 9 سو ٹن امدادی سامان لیکر دوسرا جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے۔ امدادی سامان میں غذائی اجناس، کمبل، ادویات اور دیگر ریلیف کا سامان شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب مزید پڑھیں

چاروں وزراء اعلی ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے قومی کوششوں کی اونر شپ لیں،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ چاروں صوبائی وزراء اعلٰی سے بات کی ہے کہ وہ ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے قومی کوششوں کی اونر شپ لیں یہ صدی کا بدترین زلزلہ ہے اپنے ایک ٹویٹ پیغام مزید پڑھیں