عدالت نے وزیر ا عظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دینے کی رپورٹ مسترد کر دی

لا ہو ر (آن لا ئن) اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دینے کی رپورٹ مسترد کر دی۔فاضل جج نے اپنے عبوری مزید پڑھیں

معاشی ایمرجنسی لگائی گئی تو شدید سیکیورٹی اثرات ہوں گے: فواد چوہدری

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ معاشی ایمرجنسی لگائی تو شدید سکیورٹی اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے ٹوئٹ کی کہ پاکستان میں پی ڈی ایم حکومت کو دوام دینے کیلئے معاشی مزید پڑھیں

عوام نے پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی اور ن لیگ کو ووٹ دیا انہوں نے بدلے میں مہنگائی کا تحفہ دیا،سراج الحق

وزیرآباد (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام نے پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی اور ن لیگ کو ووٹ دیا انہوں نے بدلے میں مہنگائی کا تحفہ دیا، بینکوں کو لوٹا،توشہ خانے کو لوٹا مزید پڑھیں

قوم لاہو ر ہائیکورٹ کے انتخابات بارے فیصلے کو سراہتی ہے،عمران خان

اسلام آباد (آن لائن ) گذشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیتاریخ کا فوری اعلان کرنے کا حکم دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں 90 روز میں انتخابات مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس:الیکشن کے انعقاد اور سکیورٹی امور پر گفتگو

اسلام آباد (آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں پر امن انتخابات کے انعقاد کے لیے سکیورٹی خدشات اور دیگر عوامل پر غور کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب میں ماورائے قانون قتل،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا،تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھانہ ننکانہ صاحب میں ماورائے قانون ایک شخص کے قتل کا نوٹس لے لیااورواقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

ٹیکسلا اور ہڑپہ جیسے مقامات کوریا سے ٹورسٹ کو اپنی طرف متوجہ کرسکتے ہیں: محسن نقوی

لاہور (آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوریا کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں،ٹیکسلا اور ہڑپہ جیسے مقامات کوریا سے ٹورسٹ کو اپنی طرف متوجہ کرسکتے ہیں۔نگران وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اپیل، ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم میاں شہباز شریف کی اپیل پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع ہوگئی، طلباء و طالبات نے ترکیہ اور شام کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن:بجلی بتدریج بڑھانے کا شیڈول طے،7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کی جائے گی

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے پیکیج حاصل کرنے کے لئے بجلی کے نرخ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،بجلی کی فی یونٹ بتدریج قیمت بڑھانے کا شیڈول طے کرلیا گیاجس کے تحت فی یونٹ سرچارج 3 روپے مزید پڑھیں