بھارت جو پراپیگنڈ اکرے پاکستان کا ایٹمی پروگرام جاری و ساری رہے گا، فواد چوہدری

ا سلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اطلاعا ت فواد چوہدر ی نے کہا ہے کہ انڈین میڈیا جو مرضی پروپیگنڈا کرے پاکستان کا ایٹمی پروگرام جاری و ساری رہے گا، اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام اور ادارے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے محافظ ہیں، ایٹمی پروگرام کی حفاظت کو لے کر فوج کی لیڈرشپ پر اتنا ہی یقین ہے جتنا خود پر ہے، انڈین میڈیا جو مرضی پروپیگنڈا کرے پاکستان کا ایٹمی پروگرام جاری و ساری رہے گا.