وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر آج (منگل) کو کراچی پہنچیں گے

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر آج (منگل) کو کراچی پہنچیں گے، 5 روزہ امن مشقیں 2023 کا آج آخری روز ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف امن مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے، وزیر اعظم کی گورنر سندھ اور وزیر اعلی سندھ سے بھی ملاقاتیں ہوں گی.