اعظم خان کے بیان کے بعد ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25جولائی کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے بیان کے بعد وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25جولائی کو طلب کر لیا ہے مزید پڑھیں

وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات کی ہے۔وزیر خزانہ نے ملکی محصولات کوبڑھانے، توانائی کے شعبے میں اصلاحات میں حکومتی ترجیحات پرتبادلہ خیال کیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں کابینہ اجلاس

کراچی(آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، لاڑکانہ جنرل یونیورسٹی کے قیام، 500,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد اور انٹرا۔ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

اعظم خان کا بیان انتہائی اہم،سائفر بطور امانت دی گئی تھی پبلک کیا ہے تو یہ خیانت ہے،خرم دستگیر

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اعظم خان کا بیان انتہائی اہم ہے،سائفر بطور امانت دی گئی تھی پبلک کیا ہے تو یہ خیانت ہے،وزیراعظم کا یہ کام نہیں تھا کہ خفیہ دستاویزات مزید پڑھیں

الیکشن شفاف اور مقررہ آئینی مدت پر نہ ہوئے تو حالات مزید خراب ہونگے: سراج الحق

پشاور(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان مل کر بدامنی کا مقابلہ کریں، باہمی گفت و شنید سے مسائل کا حل نکالا جائے۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال انتہائی تشویش ناک مزید پڑھیں

الیکشن آئین کے مطابق مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں: چودھری شجاعت حسین

لاہور (آن لائن) قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ کی قیادت کے درمیان مشاورتی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں چودھری شجاعت حسین، چودھری سرور اور چودھری شافع حسین نے غیر جانبدار نگران سیٹ اپ مزید پڑھیں

ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے جوں جوں وقت گزر رہا ہے اصل حقائق سامنے آرہے ہیں،مولانا فضل ا لرحمان

پشاور(آن لائن)ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے جوں جوں وقت گزر رہا ہے اصل حقائق سامنے آرہے ہیں۔ عمران خان ہو یا ان کی قیادت میں پی ٹی آئی، ہم نے 10 سال سے زیادہ عرصہ ہوا، ان کے بارے مزید پڑھیں

سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے

اسلام آباد(آن لائن)سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے،اعظم خان نے 164 کا بیان مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کرایا،164 کے بیان میں چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف چارج شیٹ پیش کر دی مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات،نگران سیٹ اپ سے متعلق تجاویز پیش کیں

اسلام آباد (آن لائن) حکمران اتحاد کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے نگران سیٹ اپ کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کر دی ہیں، نگران سیٹ اپ میں ایم کیو ایم بھی شامل ہوگی،وزیر اعظم کے تمام اہم فیصلوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا دیوار گرنے سے 12 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام اباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش کی وجہ گولڑہ موڑ، پشاور روڈ پر 12 افرد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیاہے،وزیر اعظم کی مرحومین کیلئے مغفرت اور مزید پڑھیں