چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف قانونی اقدامات کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ نہیں کہا جا سکتا جو کیا ہے وہ بھگتنا پڑے گا،علیم خان

لاہور(آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے مرکزی صدر علیم خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف قانونی اقدامات کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ نہیں کہا جا سکتا بلکہ یہ ان کے اپنے کیے ہوئے جرائم مزید پڑھیں

بلوچستان کا خوبصورت سپت بیچ وزیراعظم کے دل کو بھا گیا

اسلام آباد(آن لائن)بلوچستان کا خوبصورت سپت بیچ وزیراعظم کے دل کو بھا گیا،شہباز شریف کی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سپت بیچ کے مناظر کی تعریف کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر مزید پڑھیں

پاکستان کو قدرت نے لازوال تحفوں سے نوازا ہے،وزیراعظم شہباشریف

اسلام آباد(آن لائن)) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو قدرت نے لازوال تحفوں سے نوازا ہے، برف پوش پہاڑوں سے لے کر خوبصورت ساحل ان قدرتی تحفوں میں شامل ہیں۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

غیرجانبدار نگراں حکومت اور وقت پر الیکشن ملک کے مفاد میں ہے:عبدالعلیم خان

لاہور (آن لائن) صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ غیرجانبدار نگراں حکومت اور وقت پر الیکشن ملک کے مفاد میں ہے،عام انتخابات میں تمام جماعتوں کے خلاف امیدوار کھڑے کریں گے،ملک کے مفاد میں یہ ہے مزید پڑھیں

پیمرا ترمیمی بل 2023 تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تیار کیا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمر ا ترمیمی بل 2023 تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے۔ بل میں میڈیا ورکرز کی تنخواؤں کا تحفظ کیا گیا ہے،جو مزید پڑھیں

لاہور میں بارش: لیسکو کے130سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

لاہور(آن لائن) لاہور میں موسلا دھار بارش سے مال روڈ، کالج روڈ، ماڈل ٹاون، لارنس روڈ،قرطبہ چوک، وارث روڈ، ریاض کالونی، چوبرجی، ملتان روڈ سمیت متعدد علاقے زیر آب آگئے۔گلشن راوی میں 163 ملی میٹر، نشتر ٹاون 151، جوہر ٹاون مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اشتہاری قرار

لاہور (آن لائن) لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ اور کرپشن سرکل کے مقدمے میں ملوث سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ میں ملوث سابق وفاقی مزید پڑھیں

حکومت نے رات کے اندھیرے میں عوام پر بجلی بم گرادیا، بجلی 7.5 روپے یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کی طرف سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا مزید پڑھیں

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف حکومت ریفرنس خارج،چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو کیس کافیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس پاکستان نے حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر درخواستیں حکومت کی جانب سے واپس لینے کی بنیاد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سپیشل انوسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کے دوسرے اجلاس کا انعقاد،آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک ہوئے

اسلام آباد(آن لائن)معاشی بحالی پلان کے اجرا اورحکومت پاکستان کی جانب سے سپیشل انوسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (ایس۔آئی۔ایف۔سی) کے قیام کے تسلسل میں ایپیکس کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم پاکستان کی زیرصدارت اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف، مزید پڑھیں