آزاد کشمیر سمیت مقبوضہ جموں و کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہ رہا، نہ ہو گا، پاکستان

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ ایران کا مقصد ایرانی عسکری قیادت سے ملاقاتیں تھا،بھارت خواب دیکھتا رہے، آزاد کشمیر سمیت مقبوضہ جموں و کشمیر کبھی بھی بھارت کا مزید پڑھیں

آئینی کمیٹی اجلاس: اداروں کی پارلیمنٹ میں مداخلت کا راستہ روکنے کیلئے تمام اقدامات اٹھانے پر اتفاق

اسلام آباد(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر قیادت آئینی کمیٹی کے اجلاس میں اعلی عدلیہ سمیت کسی بھی ادارے کی پارلیمنٹ میں مداخلت کا راستہ روکنے کے لیے تمام آئینی وقانونی اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا مزید پڑھیں

یوکرائن، روس تنازعہ کے پرامن حل کے لیے ہر اقدام کی حمایت کریں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوکرائن اور روس کے مابین تنازعہ کے پرامن حل کے لیے ہر اقدام کی حمایت کریں گے،یوکرائن تنازعہ کے باعث خوراک، ایندھن اور دیگر بحران پیدا ہوئے، پاکستان مزید پڑھیں

محرم الحرام:وزارت داخلہ کا ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیاہے کہ آرٹیکل 245کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا مزید پڑھیں

سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے،سائفر کی حفاظت عمران خان کی ذمہ داری ہے،مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے،سائفر صرف دو یا تین لوگوں کی نظر سے گزرتا ہے۔ جمعرات کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصد مزید پڑھیں

ممکنہ بارشوں کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے کا امکان،متعلقہ ادارے الرٹ

راولپنڈی(آن لائن)ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی،واسا راولپنڈی، میٹرو پولیٹن کارپوریشن، سول ڈیفینس کی ٹیمیں گوالمنڈی کے مقام پر پہنچ گئیں،ہیوی مشینری سے نالہ لئی اطراف میں صفائی مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس،فواد چوہدری کی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت

اسلام آباد (آن لائن) توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی مزید پڑھیں

اعظم خان کے بیان میں قانونی لحاظ سے کچھ نظر نہیں آ رہا،اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اور شاہ محمود قریشی کو سائفر تحقیقات کے لیے 24 جولائی کو بلایا ہے۔وہاں جا کر مزید پڑھیں

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر،بجلی 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک بار پھر مہنگی بجلی کے جھٹکے دے دئیے گئے۔ بجلی کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے،نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول پرائس مزید پڑھیں