اسلام آباد(آن لائن) سائفر معاملہ ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ طلب کر لیا۔عمران خان کو یکم اگست دن بارہ بجے ذاتی حثیت میں طلب کیا گیا۔عمران خان کو سائفر سے متعلق تمام دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments