بحیرہ اسود میں اناج کی ترسیل کی معطلی سے غذائی سلامتی کے لیے گھمبیر مسائل پیدا ہو سکتے ہیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن) بحیرہ اسود سے اناج کی ترسیل کی معطلی کا معاملہ پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یورپین یونین کے نمائندہ اعلی برائے امور خارجہ، سلامتی پالیسی جوزف بوریل سے رابطہ کیاوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی مزید پڑھیں

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا،پاکستانی غیرت مند، غیور اور باصلاحیت قوم ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

خانیوا ل (آن لائن) پاک فوج کے سپاہ سالار حافظ عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا،پاکستانی غیرت مند، غیور اور باصلاحیت قوم ہے،تمام مزید پڑھیں

بجلی کے ٹیرف میں اضافہ مسترد، عوام پر مزید بجلی بم نہ گرائے جائیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے لیے دی گئی حکومتی درخواست کی نیپرا سماعت میں پیر کو آن لائن شرکت کی اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کو مکمل طور مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت کم کرنے کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں،مصدق ملک

فیصل آباد(آن لائن) پٹرولیم کے وزیر مصدق ملک نے کہا کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایت پر انہوں نے گیس کی قیمت کم کرنے کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں۔ ففٹی ففٹی کا فارمولا منظور کر لیا گیا ہے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی اپنا نام تجویز کرے گی، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ابھی تک نگران وزیرِ اعظم کے لیے کوئی نام فائنل نہیں کیاتاہم نگران وزیراعظم کے لیے دو چار روز میں پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

اسمبلی کی مدت پوری اور انتخابات آئین مطابق کرا نے کے حامی ہیں، شازیہ مری

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ نے کہا ہے کہ اسمبلی کی مدت پوری اور انتخابات آئین مطابق کرائے جانے کے حامی ہیں صدر آصف علی زرداری کی کوششوں سے مزید پڑھیں

محرم الحرام، شہری انتظامیہ علماء کرام کے ساتھ مل بیٹھ کر مسائل حل کر رہی ہے، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (آن لائن) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران ہر مکتبہ فکر کے لوگ کربلا کے شہدا کے ساتھ اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہیں، شہری انتظامیہ علماء کرام کے ساتھ مزید پڑھیں