13جماعتوں کی حکومت 15مہینوں میں کوئی تبدیلی لاسکی نہ تبدیلی کے دعوے دار عوام کی حالت بدل سکے: سراج الحق

لاہور(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتوں میں انصاف بکتا ہے، اقتدار میں آ کر سب کو کلین چٹ مل جاتی ہے، غریب عمر بھر کچہریوں کے چکر کاٹتا ہے۔ موجودہ اور ماضی کی حکومتوں مزید پڑھیں

وطن واپسی پرجیل بھی جانا پڑا تو برداشت کر لوں گا،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف

لندن(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ وطن واپسی پر اگر جیل بھی جانا پڑا تو برداشت کر لوں گااور آئندہ عام انتخابات کا عندیہ دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق باوثوق ذرائع مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی،جے یو آئی اور استحکام پاکستان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ نواز شریف کرینگے

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کی عام انتخابات میں حکمت عملی کیا ہوگی؟ اس معاملے پر پارٹی میں سینئر رہنماؤں کے درمیان مشاورت جاری ہے، ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں ٹکٹ کے لیے پہلی ترجیح ن لیگ کے مزید پڑھیں

گرمی کی شدت میں کمی کے باوجود بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 232میگاواٹ تک برقرار

اسلام آباد(آن لائن)ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے گرمی کی شدت میں کمی کے باوجود بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 232میگاواٹ تک برقرار ہے،ملک بھر میں 14 گھنٹے تک لوشیڈنگ کی جارہی ہے،پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات نے شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمے مزید پڑھیں

نواز شریف اچھے آدمی، موجودہ حالات کے ذمہ دار باجوہ ہیں، شہزاد اکبر

لندن (آن لائن)سابق مشیر احتساب ڈاکٹرشہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف اچھے آدمی ہیں‘ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے‘وہ تباہی کے ذمہ دار ہیں‘ملک کی موجودہ حالت کے ذمہ دار قمر جاوید باجوہ ہیں۔لندن میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا

لاہور (آن لائن ) منی لانڈرنگ کیس،عدالت نے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل کورٹ سینٹرل میں منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،جج بخت فخر بہزاد نے کیس کی مزید پڑھیں

انڈیا نے معمول کے مطابق پانی چھوڑا ہے،فی الحال سیلاب کا خطرہ نہیں، انتظامیہ الرٹ ہے:محسن نقوی

لاہور (آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظرآج دریائے راوی کا دورہ کیا اور دریا میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔محسن نقوی نے متعلقہ محکموں ا وراداروں کو پانی کے بہاؤکو مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف مہم چلانے والوں کو گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا؟: طاہر محمود اشرفی

لاہور(آن لائن) وزیر اعظم کے معاون حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ریاست پر حملہ ہوا، واقعات میں ملوث لوگوں کے کیسز پر کچھ ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر مزید پڑھیں

ملک بھر میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش متوقع، حکومت کا انتباہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو خبردار کیا ہے کہ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان مزید پڑھیں