ملک کے مسائل حل نہ ہونے کی ایک وجہ نیب ہے،نیب سیاہ قانون ہے جو ایک آمر نے بنایا تھا،شاہد خان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ بہترین بات تو یہ کہ نیب کو ختم کیا جائے،نیب کوئی مثبت کام کرسکتا اور نہ کر پایا۔نیب کے ادارے کو ختم کرنے کا سب سے پہلے میں مزید پڑھیں

نیب ترامیم کے اکثر کیسز وائٹ کالر کرائم ہیں،وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ موجودہ نیب ترامیم پچھلی ترامیم کے برعکس ہیں،کوئی قانون حتمی نہیں ہوتا۔ضمانت کا اختیارا اب بھی ٹرائل کورٹ کے پاس ہے۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے نجی ٹی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے گھر آمد ہوئی،مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی۔ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کے مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ ڈیمز کے تنازع پر عالمی ثالثی عدالت میں ہمارے موقف کی قبولیت پاکستان کی شاندار کامیابی ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ا?بی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈیمز کے تنازع پر عالمی ثالثی عدالت میں ہمارے موقف کی قبولیت پاکستان کی شاندار کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے پاکستان انوسٹمنٹ پالیسی 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آن لائن)معیشت کی بہتری کیلئے وفاقی کابینہ نے پاکستان انوسٹمنٹ پالیسی 2023 کی منظوری دے دی۔بورڈ آف انوسٹمنٹ کی تیار کردہ سمری پر سرکولیشن کے ذریعے وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی۔ملکی تاریخ میں تیسری انوسٹمنٹ پالیسی ورلڈ بینک، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی گرفتاری کے کیس کا سپریم کورٹ نے عمران خان خان گرفتاری کیس کی تفصیلی وجوہات جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی گرفتاری کے کیس کا سپریم کورٹ نے عمران خان خان گرفتاری کیس کی تفصیلی وجوہات جاری کردیا۔اس سے قبل سپریم کورٹ نے 11 مئی کو عدالت کیس سننے کے بعد مزید پڑھیں

نالہ لئی سمیت شہر کے 11 نالوں پر دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی (آن لائن) محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی کے باعث ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کردیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نالہ لئی سمیت شہر کے 11 نالوں پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کاعمرسرفراز چیمہ کو جیل میں بی کلاس دینے کا حکم

لاہور (آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے سابق گورنر پنجاب عمرسرفرازچیمہ کو جیل میں بی کلاس دینے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقرنجفی کیسربراہی میں دورکنی بنچ نے درخواست پرسماعت کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا یا۔عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ مزید پڑھیں

ماحولیاتی آلودگی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں یہ ایک عالمی مسئلہ ہے،شیر ی رحمن

اسلام آباد(آن لائن) وزیر موسمیاتی تبدیل سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں یہ ایک عالمی مسئلہ ہے،جودہ وقت میں ماحولیاتی ضروریات کو سمجھنا ہوگا اور اس پر کام کرنا ہوگا۔اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پاکستان ہنگامی اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی منصوبہ بند سازشوں پر مضبوط موقف اٹھائے گا،بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جذبات کو بھڑکانا اور اسلام کی امن، رواداری کے مذہب کے طور پر کمزور کرنا صریحاً اشتعال انگیزی ہے،پاکستان ہنگامی اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مزید پڑھیں