عمران خان ایکس،وائے اور زیڈ کو یاد کرتا تھا،ہم نے پوری اے بی سی یاد کرادی،طلال چوہدری

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہہمیں بھی مجبور کیا گیا کہ ہم بھی وہی رویہ اور لہجہ اختیار کریں جو عمران خان کر رہا ہے،ہم اب مجبور ہو گئے ہیں مزید پڑھیں

شہباز شریف،آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات،تعاون پر شکریہ ادا کیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور میں تین بڑوں کی اہم بیٹھک ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت ملاقات میں شریک ہو ئے مزید پڑھیں

کراچی میں آج اتوار کے روز تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

کراچی (آن لائن)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج اتوار کے روز تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ موسمیاتی تجزیہ کاروں نے بجلی گرنے کے واقعات بھی رونما ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے اور مزید پڑھیں

ہم سری لنکا جیسے حالات سے زیادہ دور نہیں، عوام سڑکوں پر آسکتے ہیں، عمران خان

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ عوام سڑکوں پر آسکتے ہیں، سری لنکا والے حالات زیادہ دور نہیں۔عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف 3 ماہ میں زرداری اورشریف مافیا مزید پڑھیں

ایک ماہ 23روز میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا دوسری بار حلف اٹھا نے کامنفرد اعزاز

لاہور (آن لائن) حمزہ شہباز نے ایک ماہ 23روز میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا دوسری بار حلف اٹھایا۔ حمزہ شہباز نے 16 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم گورنر عمر سرفراز چیمہ نے ان سے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز نے وزارتِ اعلی کا حلف اٹھا لیا، گورنر نے حلف لیا

لاہور (آن لائن) نو منتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے حمزہ شہباز سے عہدے کا حلف لیا۔حلف مزید پڑھیں

کل کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلے کے عین مطابق تھا،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کل کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلکے عین مطابق تھا،سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہونے والے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے جس فیصلے پر خوشیاں منائیں وہی ان کے آڑے آ گیا، وزیر داخلہ

لاہور (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کہ تحریک انصاف نے جس فیصلے پر خوشیاں منائیں وہی ان کے آڑے آگیا،عمران نیازی قوم کو گمراہ اور تقسیم کر رہے ہیں، یہ شخص فساد فی الارض مزید پڑھیں