یہ وہی فیصلہ ہے جس پر عمرانیوں نے بھنگڑے ڈالے،پرویز رشید

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے رہنما پرویزرشید نے کہا ہے کہ یہ وہی فیصلہ ہے جس پر عمرانیوں نے بھنگڑے ڈالے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مزید پڑھیں

عمران سیاسی شکست کے بعد سپریم کورٹ کو سیاسی تنازعات میں ملوث کرتا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی سیاست میں مات کھاتا ہے تو سپریم کورٹ کو سیاسی تنازعات میں ملوث کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا،سربراہ ق لیگ

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اداروں کی وجہ سے پاکستان میں استحکام ہے،اداروں سے دیرینہ تعلق ہے، تنقید کرنیوالوں کی حمایت نہیں کرسکتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا،حمزہ شہباز

لاہور (آن لائن)نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا ٹوئٹ کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا لگوایا گیا، فواد چوہدری

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت کہتے ہیں عمران خان کا امیدوار نہیں چاہیے، چوہدری شجاعت بیمار ہیں ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت محدود ہے، چوہدری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا مزید پڑھیں

پاکستان کو سب مل کر مشکل حالات سے نکالیں گے، نواز شریف

لندن (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالنے کیلئے سب مل کر کوشش کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد لندن میں میڈیا سے گفت گو کرتے مزید پڑھیں

آپ جو بوتے ہیں وہ کاٹتے ہیں،تو بیٹھ جائیں،منہ دیکھیں،بختاور کا پی ٹی آئی کو مشورہ

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو نے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ جو بوتے ہیں وہ مزید پڑھیں

ن لیگ کا چوہدری شجاعت، آصف زرداری اور سالک حسین کا شکریہ

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے حمزہ شہباز شریف کے دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پرمسلم لیگ (ق) اور پیپلزپارٹی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

شجاعت نے عظیم والد اور خاندان کی جمہوری روایت کو زندہ کیا: وزیراعظم شہبازشریف

لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت نے ایک بار پھر اپنے عظیم والد اور خاندان کی جمہوری رواکیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر مزید پڑھیں

چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کو سزا دی، فیصلہ پھر عدالتوں میں جائیگا، قمرالزماں کائرہ

لاہور(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمرالزماں کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری شجاعت حسین نے چودھری پرویز الٰہی کو اپنوں کا پاس نہ رکھنے کی سزا دی ہے۔ اپنے بیان میں قمر الزماں مزید پڑھیں