ملک میں اب بلیک میلنگ کی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہیے،شرجیل انعام میمن

کراچی(آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سینیٹ چیئرمین کے انتخابات میں جب مظفر شاہ نے سید یوسف رضا گیلانی کے سات ووٹ خارج کئے تو پاکستان پیپلز پارٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے مزید پڑھیں

حکومتی اتحادیوں کا آصف زرداری اور چوہدری شجاعت حسین سے اظہار تشکر

اسلام آباد(آن لائن) پنجاب کی وزارت اعلی بچانے پر حکومتی اتحادیوں نے سابق صدر آصف زرداری اورمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اظہار تشکر کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا مزید پڑھیں

ملک کا نقصان آپ کےمخا لفین نے نہیں آپ کے بد ترین دور حکومت نے کیا،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کی ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا نقصان آپ کے مخالفین نے نہیں آپ مزید پڑھیں

پارلیمانی پارٹی پارٹی صدر کی ہدایات پر عمل کرنے کاپابند ، جو کل تک صحیح تھا آج کیسے غلط ہو گیا ،شازیہ مری

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ پارلیمانی پارٹی پارٹی صدر کی ہدایات پر عمل کرنے کا پابند ہے جو کل تک صحیح تھا آج کیسے غلط ہو گیا مسلم لیگ ق مزید پڑھیں

یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ رکھی جائے، بہت ہوگیا: مریم نواز

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ رکھی جائے، مزید پڑھیں

سابق وزیرا عظم کی اہلیہ کے بھائی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کنفرم

ساہیوال(آن لائن) سپیشل جج انٹی کر پشن ساہیوال عارف محمود خاں نیازی نے سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبےٰ مانیکا کی کر پشن کیس میں عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی جبکہ مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا کوئی سیاسی اور اخلاقی جواز نہیں: شاہ محمود قریشی

لاہور (آن لائن) سابق وزیر خارجہ و پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے آئین اور جمہوری قدروں سے کھیل کھیلا، رولنگ کا کوئی سیاسی اور اخلاقی جواز نہیں بنتا۔جبکہ اسد مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کیس، حمزہ شہبازکوعبوری وزیراعلیٰ بنا دیا گیا

لاہور (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کیس میں حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلی پنجاب اختیارات معطل کرد یئے اور انہیں عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ پیکج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی آرگنائزنگ سیکرٹری و وزیراعلی کے پولیٹیکل سیکرٹری ملک خدا بخش لانگو نے کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ پیکج میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے منصوبے میں بے ضابطگیوں کی مزید پڑھیں