وزیراعلیٰ پنجاب کا کیس: سپریم کورٹ میں سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کے کیس سے متعلق سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ میں تمام سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس کی سماعت کے سلسلے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق سماعت، ریڈزون میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق سماعت کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ پیر کو سپریم آف پاکستان میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان کا فیصلہ ہو گا کیا اس مافیا سے جان چھٹے گی یا اور لڑنا ہو گا، شہباز گل

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے کہا ہے کہ پاکستان کا فیصلہ ہو گا کہ کیا اس مافیا سے جان چھٹے گی یا اور لڑنا ہو گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

قومی امور میں نرم یا سخت مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی امور میں نرم یا سخت مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے،وہ ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو کررہے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت محدود وسائل کے باوجود عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے،شاہ زین بگٹی

سابق حکمرانوں نے ملک کو دیوالہ بنادیا تھا،بلوچستان کے ساتھ جو وعدے کیے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا،وفاقی وزیر کوئٹہ(آن لائن)وفاقی وزیر انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت محدود وسائل مزید پڑھیں

ملک میں نئے انتخابات ہی مسائل کا حل ہے،پرویز خٹک

نوشہرہ (آن لائن) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ ملک کو زرداری،نواز،مولانا نے بدترین بحرانوں میں مبتلا کردیاہے۔چور دروازے سے اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کا کھیل ختم ہونے والا ہے۔پنجاب کا مزید پڑھیں

جسٹس (ر) جوا دیس خواجہ نے ”آئین پاکستان کو عزت دو“کا نعرہ لگا دیا

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس(ر) جوا دیس خواجہ نے ”آئین پاکستان کو عزت دو“کا نعرہ لگا دیا،ججزاور عمران خان سپریم نہیں،بلکہ آئین پاکستان سپریم ہے،کسی کی ذاتی خواہش کے لئے آئین کو نہیں بدلا جا سکتا۔اتوار مزید پڑھیں

کسی کو بھی آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی کو بھی آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے،100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر ہے،اداروں کو گالی دھمکی دینے والا مزید پڑھیں

دوست مزاری کی انتخابی مہم چلانے پر آج شرمندگی ہے،شیریں مزاری

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کی مرکزی سینئر نائب صدر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بزدل بھگوڑے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا سپریم کورٹ سے فرار ہوگئے ہیں۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دوست مزاری مزید پڑھیں