لاہور (آن لائن) پاکستان کی نامور اداکارہ نور نے کہا ہے کہ ہمایوں سعید کو اپنی عمر کے لحاظ سے کردار ادا کرنے چاہیں جوکردار اب ان پر نہیں جچتے،ہمایوں سعید کی فلم لندن نہیں جاؤں گا ناصرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی اچھا بزنس کررہی ہے، خاص طور پر برطانیہ میں لندن نہیں جاں گا رنبیر کپور کی شمشیرا کو ٹکر دے رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اچھے بزنس کے باوجود اداکارہ نور بخاری کو لندن نہیں جاں گا زیادہ متاثر نہ کرسکی،اداکارہ نور نے لندن میں ہی لندن نہیں جاؤں گا دیکھی اور ساتھ ہی اپنی انسٹا اسٹوری پر فلم کے حوالے سے تبصرہ بھی کیا۔
Load/Hide Comments



