سپریم کورٹ نے ڈی آر اوز کی تعیناتی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا الیکشن کمیشن آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرے، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں عام انتخابات 2024ء بارے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا 13 دسمبر 2023ء کا فیصلہ معطل کردیاہے۔اورالیکشن کمیشن کو انتخابات کاشیڈول مزید پڑھیں

پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جا رہا،عالمی ادارہ صحت

نیویارک (آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق ای سگریٹس کے استعمال سے بچے نکوٹین کے مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا بغیر تربیت اسلحہ لائسنس نہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)آئی جی اسلام آباد پولیس اکبر ناصر کا کہنا ہے کہ اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کو وفاقی دارالحکومت کی پولیس تربیت دیگی۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی پولیس کی جانب سے اسلحہ لائسنس مزید پڑھیں

غزہ سے اظہار یکجہتی پر حماس کا پاکستان اورعرب ممالک کا شکریہ

غزہ(آن لائن)حماس نے کہاہے کہ ہم فلسطینی عوام، غزہ کے لوگوں کے ساتھ مثالی اظہار یکجہتی پر پاکستان،کویت،اردن کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن، انڈونیشیا، ملائیشیا و دیگر عرب مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں امریکا کے درست موقف کی تعریف کرتا ہوں، ںیتن یاہو

تل ابیب (آن لائن) سلامتی کونسل میں امریکا کی جانب سے جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے کا اسرائیل نے خیر مقدم کیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ویڈیو بیان میں کہا کہ حماس کو ختم کرنے کے لیے جنگ مزید پڑھیں

ضابطہ فوجداری قانون کے تحت اگر ٹرائل دو سال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حقدار ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات میں ضمانت سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ضمانت کے مقدمے میں فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ نے تحریر کیا۔ عدالت نے قتل کے واقعہ میں گرفتار ملزم محمد عثمان کو دو مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہیکہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہیں۔ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جلد ہی الیکشن شیڈول کا مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع

غزہ (آن لائن) حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں آج ساتویں روز تک توسیع ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں آج (جمعہ تک) توسیع مزید پڑھیں

عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں۔ انکا تعلق مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی جاری

اسلام آباد (آن لائن) عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی۔جاری رپورٹ میں عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش چھ بڑے مسائل کی نشاندہی کر دی۔پاکستان کو ہیومن کیپٹل کے بحران مزید پڑھیں