آئی ایم ایف سے معاملات حتمی مراحل میں داخل ہو چکے،گورنر سٹیٹ بینک

اسلام آباد (آن لائن)گورنر سٹیٹ بینک نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا کو مالی زخائر پر دباؤ بیرونی فنانسنگ کے کم ہونے کی وجہ سے ہے،آئی ایم ایف کے جائزے میں تاخیر کی وجہ سے بیرونی فنانسنگ رک گئی مزید پڑھیں

مرکزی حکومت قائم رہی تو دوصوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت قائم رہی تو دوصوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا، مزید انتشار پھیلے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی انتخابات پر 72ارب روپے مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کا عمران خان کو وزیراعظم سے صلح کرنے کا مشورہ

کراچی (آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیراعظم شہباز شریف سے صلح کرنے کا مشورہ دے دیا۔مصطفیٰ کمال نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں متعدد ادویات کی قلت

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں متعدد ادویات کی قلت پیداہوگئی، عوام کا کہنا ہے کہ ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین، انسولین اور آنکھوں کے قطرے بھی نہیں مل رہے ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق دل کے مریضوں کیلئے ہیپرین مزید پڑھیں

باکسر عثمان وزیر نے یوتھ ورلڈ باکسنگ ٹائٹل کا دفاع کرلیا

کراچی (آن لائن)پاکستان کے نوجوان باکسر عثمان وزیر نے یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا۔ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن باکسر عثمان وزیر نیدبئی میں ہونے والی ٹائٹل فاٹ میں تھائی لینڈ کے کرونگ کلنگ کو زیر کیا۔ 10 مزید پڑھیں

دن کے الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کیلئے کسی قانون سازی کی ضرورت ہیں،متعلقہ اداروں کو بروقت الیکشن نہ کرانے کی ٹھوس وجوہات دینا ہوگی،وہ پیر کے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منانیکا اعلان

اسلام آباد (آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان کردیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے آئین پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر مہینہ مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکا وفاقی و صوبائی حکومتوں اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے:سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکا وفاقی و صوبائی حکومتوں اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے۔ نیشنل سیکیورٹی کونسل نے گزشتہ عرصے میں جو فیصلے کیے عملدرآمد نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں