وزیر اعلیٰ پنجاب سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقات

لاہور(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ مخالفین کے پاس فلاح عامہ کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے اسپیکر اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عمومی بحث کے افتتاحی سیشن میں شرکت

نیویارک(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عمومی بحث کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر مملکت برائے خارجہ امور مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی ایم کیو ایم دفتر آمد، تحریک انصا ف کا سخت ردعمل

کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان اور بلال غفار نے وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کے ایم کیو ایم دفتر آمد پر اپنے سخت ردعمل میں کہا کہ ایم کیو ایم اور رانا ثناء کی ملاقات نے سیاست مزید پڑھیں

پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے پہنچا ہوں، شہباز شریف کا نیو یارک پہنچنے پر پہلا ٹوئٹ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دو طرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا۔نیو یارک پہنچنے پر اپنے پہلے ٹوئٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کہانی مزید پڑھیں

سابق حکمرانوں کی غفلت کا ازالہ صرف 4 ماہ میں نہیں ہوسکتا،شاہد خاقان عباسی

کراچی (آن لائن)سابق وزیراعظم اور سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چار سال کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ آج بھگت رہے ہیں، سابق حکمرانوں کی غفلت کا ازالہ صرف چار ماہ میں نہیں ہوسکتا۔کراچی مزید پڑھیں

پاکستان اسلامی دنیا میں سعودی عرب کے نمایاں اور منفرد حیثیت کو تسلیم کرتا ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفسکے چیف ایگزیکٹو آفیسر،ڈاکٹر سمیر عبدالعزیز الطبییب کی ملاقات،دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی، دوطرفہ دفاعی، سیکیورٹی تعاون اور مزید پڑھیں

ہر محب وطن پاکستانی اپنے شہدا پر فخر کرتا ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہر محب وطن پاکستانی اپنے شہدا پر فخر کرتا ہے اور ان کا تمسخر اڑانے والا افواج پاکستان اور شہدا کا ہی نہیں بلکہ پاکستان کا دشمن اور حاسد مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی کی تصاویر آویزاں

سرینگر (آن لائن)یوم دفاع پر مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں نے شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی کی تصاویر آویزاں کردیں۔حریت رہنماعبدالحمید لون نے بتایا کہ کشمیریوں نے سڑکوں اور راستوں پرپوسٹرزآویزاں کردیئے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں شہدا کو خراج مزید پڑھیں